شنبه, نوومبر 23, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

خاران سے جبری گمشدگی کے شکار بیمار بچے تاحال بازیاب نہ ہوسکے ۔

خاران(ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع خاران وڈھ ایریا سے ایف سی کے چھاہے کے دوران جبری گمشدگی کے شکار غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے بیمار بچے عبدالقدیر یلانزئی اور صلاالدین یلانزئی تاحال بازیاب نہ سکے ۔ جبری گمشدگی کے شکار بچوں کے لواحقین نے میڈیا میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار دونوں بچے ہیپاٹائٹس سی اور زہنی مریض ہیں جنہیں بلا جواز ریاستی فورس ایف سے نے جبری طور پر گمشدہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ عبدالقدیر یلانزئی جوکہ 13 سال کا بچہ...

جعلی مقابلے میں شہید ایک شخص کی شناخت

خضدار (ہمگام نیوز) خضدار ‏ میں سی ٹی ڈی نے جن تین افراد کو مقابلے میں مارنے کا دعوی کیا ہے ان میں سے ایک کی شناخت آفتاب سمالانی کےنام سےہوئی جہنیں رواں سال 11 اگست کو ہزار گنجی کوئٹہ سےفورسز نےجبری لاپتہ کیا وائس فار مسنگ پرسنز نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا کہ آفتاب سمالانی کے کیس کو تنظیمی سطح پر لاپتہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی کمیشن کو فراہم بھی کیا گیا تھا ۔

خضدار سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں تین لاپتہ افراد قتل کردیئے گئے

خضدار(ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان ضلع خضدار کے ٹیچنگ ہسپتال میں بدنام زمانہ جعلی مقابلوں کے ماسٹر مائنڈ کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے تین افراد کی نعشیں لائی ہیں ۔ جن کے بارے سی ٹی ڈی کا دعوی ہے کہ مذکورہ افراد کو انہوں نے ایک کارروائی میں ہلاک کردیا ہے ۔ دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ خضدار ٹیچنگ ہسپتال لائی جانے والی نعشیں لاپتہ عبداللہ ولد محمد حسن لوٹانی ساکن زہری، حمزہ ولد محمد ابراہیم سکنہ واشک،اور جبری لاپتہ آفتاب ولد شاہ محمد سمالانی سکنہ شال کے ہیں ۔ جنھیں...

دلگان اور زاہدان سے قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں دو مذہبی شخص گرفتار

زاہدان،دلگان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز بدھ 8 نومبر کو دارالعلوم مکی زاہدان کے میڈیا کمپلیکس پر دباؤ کے تسلسل میں سیکورٹی فورسز نے دارالعلوم کے سنی آنلائن انفارمیشن بیس کے کارکن استاد مولوی "عبدالحکیم شاہ بخش" کو گرفتار کر لیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مولوی عبدالحکیم شاہ بخش کا شمار بین الاقوامی سہ ماہی "ندای اسلام" نامی رسالےکے مدیروں میں ہوتا ہے۔  رپورٹ موصول ہونے تک اس اس استاد کی گرفتاری کی وجہ اور مقام کے بارے میں کوئی صحیح معلومات نہیں ہیں۔  ذرائع کے مطابق ایک طرف زاہدان مکی دارالعلوم گروپ کی میڈیا ٹیم کے ارکان کی مسلسل...

لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین نے پولیس کیخلاف بھی نعرے بازی کی اور لاپتہ ذاکر مجید بلوچ اور دیگر لاپتہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک لواحقین کا کہنا تھاکہ اگر ان کے پیارے نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں ثبوت کیساتھ عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ ریلی کو بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی حمایت بھی حاصل تھی۔