خاران(ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع خاران سے دو دن قبل ریاستی فورس ایف سی نے وڈھ ایرایا میں رات کے دو بجے چھاپہ مار کر دو بچوں کو جطری طور پر اغوا کیا جن کا تاحال کوئی اتا پتا نہیں ہے ۔
جبری گمشدگی کے شکار عبدالقدیر و صلاالدین کے لواحقین نے میڈیا میں بیان دیتے یوئے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارے بچوں کو ریاستی فورس ایف سی و سی ٹی ڈی کسی فیک انکاؤنٹر میں قتل نہ کرے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ کچھ مہینے پہلے گواش کے کلی دادوزئی کے رہائشی صلاح الدین ولد ظفر علی...
کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ وائس فار جسٹس نے طالب علم رہنما ذاکر مجید کی طویل جبری گمشدگی پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی کے باعث بلوچستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے اور تمام عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بلوچ عوام کی نسل کشی کر رہے ہیں ۔
دنیا کے دیگر حصوں میں، ایک معمولی واقعہ بھی عالمی طاقتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کی جانب سے فوری مداخلت اور ردعمل کا باعث بنتا ہے۔ تاہم، بلوچ...
کراچی(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس امجد علی سہتو نے کہا کہ کیوں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو بلا کر تنگ کر رہے ہیں، بتا دو ان کو کون لے گیا اور ہم کچھ نہیں کر سکتے، ہم بھی لکھ لکھ کر تھک گئے ہیں، 5 سال سے بزرگ شہری بیٹے کے لئے چکر...
خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کوڑاسک کے رہائشی ہارون بلوچ کو آج 6 بجے فورسز نے خضدار سے حراست میں لے کر جبری طور لاپتہ کردیا، اس سے قبل 29 اکتوبر 2023 کو بھی کوڑاسک کے رہائشی دو نوجوان ظفر اور عنایت اللہ کو کیمپ طلب کرکے جبراً لاپتہ کر دیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچ وائس فار جسٹس نے کوڑاسک کے رہائشی ہارون بلوچ کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کرنے کے عمل کی شدید مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کیخلاف بلوچ سراپا احتجاج ہیں اور آج بلوچستان کے مختلف...
حب ( ہمگام نیوز) سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ سمیت دیگر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کے زیر اہتمام جمعرات کے رو ز لسبیلہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینزرا ور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچ لاپتہ افرا د کی بازیابی کے نعرے تحریر تھے مظاہرے میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ا ور سہیل بلو چ ،فصیح بلوچ سمیت دیگر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔
اس موقع پر مظاہرین سے...