کوئٹہ (ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جا ری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، لورالائی، زیارت، خضدار، لسبیلہ، دکی، حب، مستونگ، قلات، ڈیرہ بگٹی، سبی، کوہلو، نصیر آباد، لہڑی، اوستہ محمد، صحبت پور، جھل مگسی ،بارکھان ،قلعہ سیف اللہ، ہرنائی اور آوران میں آندھی ،گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابقہفتہ کو ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ، دکی، حب، مستونگ، قلات، ڈیرہ بگٹی، سبی، کوہلو، نصیر...
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا، 5 سے 8 جولائی تک بارکھان، لورلائی، سبی، نصیر آباد، قلات، ژوب، لس لسبیلہ، آواران اور موسی خیل میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی ہے۔
بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے، تیز ہواؤں کے باعث بجلی کی کھمبے، اور سولر پلیٹس متاثر ہوسکتی ہیں۔
بارش اور تیز ہواؤں کے دوران عوام محفوظ مقام پر رہے، سیاح غیر ضروری...
کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج برقرار ہے دوسری جانب محکمہ موسمیات نے 2 دن میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے۔
بلوچستان کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بیشترعلاقوں میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا ـ میدانی علاقوں میں دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اورجھکڑ چلنے کا امکان ہے ـ
بلوچستان کے اکثر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہےگامحکمہ موسمیات کے مطابق رات کو قلعہ...
کراچی ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان بائپر جوئے کا بلوچستان میں داخل ہونے کا خطرہ ہے آج شام طوفانِ بادوباراں میں شدت آنے کا خدشہ ہے ـ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے ـ
واضح رہے کہ کراچی میں آنے والے سمندری طوفان بائپر جوئے میں مزید شدت آنے کا خطرہ ہے جبکہ کسی بھی وقت اس طوفان سے بلوچستان کے بعض نشیبی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔
این ایچ اے کے ترجمان نے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ موجودہ صورت...
اورماڑہ (ہمگام نیوز) طاقتور سمندری طوفان “بائپرجوائے” کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، سمندر بپھرنے سے پانی رہائشی علاقے میں داخل ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مکران کی سمندری حدود میں طغیانی کے سبب اورماڑہ دیمی زر میں سمندر بپھر گیا، سمندر کا پانی کنارے والی سڑک کو پار کر کے دکانوں، کمپنیوں اور آبادی کے علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔
پانی آبادی میں داخل ہونے سے لوگ شدید پریشان ہیں، سمندر میں شدید طغیانی کے سبب ماہی گیروں کی املاک کو شدید نقصانات کا اندیشہ ہے۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی...