یکشنبه, نوومبر 24, 2024

موسم

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

طوفان بائپر جوائے کا فاصلہ 700 کلومیٹررہ گیا ،15 جون کی شام بلوچستان اور سندھ کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے ، الرٹ جاری

کراچی (ہمگام نیوز) بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کراچی سے 700کلومیٹر دور ہے جس کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ،طوفان پندرہ جون کی شام پاکستان کے ساحل تک پہنچ سکتا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8سے 10فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق طوفان بائپر جوائے کراچی کے جنوب سے 700 کلومیٹر دور ہے، جب کہ ٹھٹھہ کے جنوب سے 750 کلومیٹر دورہے، طوفان...

سمندری طوفان کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانب ہوگیا، ساحلی پٹی کو خطرہ،طغیانی کے باعث لہریں 25 سے 28فٹ تک بلند ہونے...

کراچی (ہمگام نیوز) سمندری طوفان بیپر جوائے کا رخ تبدیل ہو کر پاکستان کی جانب ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفان شمال مغرب کے بجائے اب شمال مشرق کی جانب بڑھ رہاہے،اگر طوفان کا رخ اسی جانب رہا تو بلوچستان کی ساحلی پٹی کیلئے خطرہ ہے،بیپرجوائے شدید سمندری طوفان ہے، کمزورپڑنے کا امکان نظرنہیں آرہا۔ طوفان نے 12گھنٹوں میں شمال مشرق کی جانب سفرطے کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفان 1100کلومیٹر دورکراچی کے شمال مشرق میں موجود ہے،طوفان کے مرکزمیں 130سے160کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے تیز ہوائوں کے جھونکے چل رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طغیانی کے باعث...

بلوچستان سمیت میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچستان سمیت بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوارمحکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں کہیں پر ہلکی، کہیں تیز اور کہیں مسلسل بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ بارکھان، موسی خیل، لسبیلہ، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے ۔  محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، کراچی اور گردونواح میں گرج چمک...

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشوں کا امکان

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق   نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پی ڈی ایم اے کو الرٹ جاری کر دیا ہے بلوچستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 15 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں میں ممکنہ موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں اور شراکت داروں کے لئے الرٹ جاری کر دیا۔ جمعرات کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 15 اپریل بروز...

کوئٹہ سمیت مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کوئٹہ(ھمگام نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، اگلے 24گھٹنوں کے دوران مختلف شہروں میں برف باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ۔    محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ، ژوب،بارکھان،سبی،جعفرآباد،نصیرآباد،زیارت،چمن،پشین،جیوانی، لسبیلہ، دالبندین، قلات، خضدار،تربت ، آواران، پنجگور ،کیچ ،گوادر ، پسنی اور مکران میں آندھی تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جا ری رہا۔   آج ( جمعہ ) کو بھی ہرنائی، زیارت،کوئٹہ، سبی، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی، مستونگ، پشین، قلعہ عبد اللہ، بولان، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، ماشکیل، ژوب، شیرانی،...