چهارشنبه, اپریل 9, 2025

پھانسیاں

تازہ ترین

کوئٹہ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ اے ون...

میں باغی ہوں۔ مہرناز بلوچ

ہاں میں باغی ہوں میرے ہاتھ میں حق کا...

ایران نے اقوام متحدہ کی سزائے موت کو معطل کرنے والی قرارداد کی مخالفت کی

تہران (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ایرانی حکومت نے 35 دیگر ممالک کے ساتھ مل کر "سزائے موت کے استعمال کو معطل کرنے" کے مسودے کے خلاف ووٹ دیا۔  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں منظور ہونے والی اس قرارداد کی 131 ممالک نے حمایت کی۔ ایران، امریکہ، چین، بھارت اور سعودی عرب سمیت 36 ممالک نے اس کی مخالفت کی اور 21 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔  غریب لوگوں، مذہبی اور قومی اقلیتوں اور انسانی حقوق کے محافظوں پر پھانسی کے غیر متناسب اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، یہ قرارداد اس...

کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی

کہنوج(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو صبح کے وقت کہنوج جیل میں قتل کے الزام میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی ۔  اس بلوچ قیدی کی شناخت 36 سالہ محمد بامری ہے جو کہ زھکلوت کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق بامری کو قابض ایرانی فورسز نے کہنوج شہر سے "قتل" کے الزام میں گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے بعد اس کے کیس تفصیلات بھی سامنے نہیں آئی تھی کہ اس کس کو اور کب مارا تھا ۔  واضح رہے کہ 2023 میں ایران کے 26...

بیرجند: تین بلوچ قیدیوں کو پھانسی دی گئی

بیرجند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق اتوار کی صبح کو بیرجند جیل میں تین بلوچ قیدیوں کو ان کی اہلخانہ سے آخری ملاقات کرائے بغیر انہیں پھانسی دے دی گئی ۔   تین قیدیوں میں سے ایک کی شناخت زاہدان کے رہائشی پرویز براہوئی کی ہے ۔   تاہم رپورٹ موصول ہونے تک دیگر دو بلوچ قیدیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کئیے گئے تھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز کو 2022 میں بیرجند شہر میں منشیات کے الزام میں گرفتار کیا...

زاہدان سینٹرل جیل میںایک بلوچ قیدی کی پھانسی

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز منگل کی صبح کو زاہدان سنٹرل جیل میں قید ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی  اس بلوچ قیدی کی شناخت 27 سالہ زکریا علیزہی ولد محمد افضل ہے جو کہ زاہدان (دزاپ) کے علاقے گوربند کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  دستیاب ذرائع کے مطابق زکریا کو 2021 میں زاہدان شہر میں منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ اس ہفتے کے ہفتہ کی صبح اسے عام جیل سے قید تنہائی میں منتقل کیا گیا...

زاہدان سینٹرل جیل میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج اتوار کو صبح کے وقت زاہدان کے مرکزی جیل میں منشیات سے متعلق جیل کے ایک افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ قیدی کو ایران نے پھانسی دے دی ۔ پھانسی پانے والے افغانستان سے تعلق رکھنے والے اس شخص کی شناخت محمد نبی پاپل زہی ولد طاہر کے نام سے ہوئی جو کہ زابل میں رہائش پذیر تھا ۔  موجود ذرائع کے مطابق محمد نبی کو دو سال قبل زاہدان میں منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے انہیں موت کی سزا سنائی تھی۔ گزشتہ دو دنوں...