بندر عباس (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز منگل صبح کے وقت بندر عباس کی مرکزی جیل ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت عملدرآمد کرتے ہوئے اسے پھانسی دے دی گئی جو اس سے قبل منشیات سے متعلق الزامات کی وجہ سے قیدی تھے ۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر بندر عباس (گمبران ) کی مرکزی جیل میں 60 سالہ حمید رضا حسن زہی ولد محمد حسن زہی ساکن دزاپ کو پھانسی دے دی گئی ۔
اس قیدی کی گرفتاری اور سزا کے بارے میں ذرائع نے کہا کہ "حمیدرضا کو 2021 میں ہرمزگان کے شہر رودان...
شیراز(ہمگام نیوز ) آج بروز پیر کو صبح کے وقت دو بلوچ قیدیوں سمیت تین قیدیوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں پھانسی دے دی گئی جنہیں اس سے قبل منشیات اور قتل سے متعلق الزامات کی وجہ سے سزائے موت سنائی گئی ۔
دو بلوچ قیدیوں کی شناخت 33 سالہ عبدالجلیل احسانی ولد ولی محمد، ساکن ایرانشہر اور 32 سالہ یحییٰ زرگری ولد اسحاق ساکن ایرانشہر کے ناموں سے ہوئی ۔ اور تیسرے پھانسی پانے والے کی شناخت مہدی جہانپور ہے جو کہ ایرانی صوبہ فارس کے شہر فیروز آباد کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
ذرائع...
کہنوج(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کو کہنوج جیل میں ایک افغان شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے اسے پھانسی دے دی گئی ۔ جو کہ بچپن سے اپنے خاندان کے ساتھ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ہجرت کر کے رہائش پذیر تھا ۔
اس قیدی کی شناخت 28 سالہ عبدالکریم حبیبی ساکن رودبار زمین بلوچستان ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق 2017 میں عبدالکریم کو جیروفت شہر میں محکمہ انٹیلی جنس کی فورسز نے اپنے ایک رشتہ دار کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تین سال تک جیروفت جیل میں قید رہنے کے بعد اسے...
زاہدان(ہمگام نیوز) آج بروز پیر کو فجر کے وقت چھ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔ جن میں ایک افغانی بھی شامل تھا ۔ جنہیں گزشتہ روز
زاہدان جیل میں قرنطینہ میں منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کی مرکزی جیل میں چھ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی جن
کی شناخت 30 سالہ سعید حسن زهی فرزند تاج محمد، ساکن زاهدان، 29 سالہ فرزاد سنچولی فرزند غلام، ساکن زابل ، ایک قیدی جنکا خاندانی نام رودینی ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے ایک اور بلوچ...
زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز سوموار صبح کے وقت ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے پھانسی دے دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بروز سوموار کو ایک بلوچ قیدی برکت علی سنجرانی ولد محمد حیات کو قتل الزام میں زاہدان کے مرکزی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔
ذرائع نے برکت علی کو چار سال قبل اجتماعی لڑائی میں ایک شخص کے قتل کے بعد قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔"
رپورٹ کے مطابق برکت علی کو 4 اگست بروز منگل کو سزائے...