پنجشنبه, اپریل 17, 2025

پھانسیاں

تازہ ترین

قلات ،ڈیرہ بگٹی قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے...

پسنی اور بلیدہ سے لاپتہ نوجوان سمیت دو لاشیں برآمد

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ...

بلیدہ اور نال سے دو افراد کی نعشیں برآمد

بلیدہ ،نال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے...

پنجگورقابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار نوجوان جبری لاپتہ

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ...

رمضان مری عرف بَلّا مری ایک عظیم کردار۔ زیرک بلوچ

دنیا کی تاریخ ایسے ہزاروں جانثاروں سے بھری پڑی...

جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

جیرفت(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز سوموار 21 اکتوبر کو ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ، جو تقریباً آٹھ سال سے کہنوج جیل میں قید تھے اور حال ہی میں اسے جیرفت جیپ منتقل کیا گیا تھا جو کہ گزشتہ روز اسے اس جیل کے سولٹری سیل میں منتقل کیا گیا اور آج اسے پھانسی دے دی گئی ۔ اس قیدی کی شناخت 40 سالہ حمید چترسیمابہ ولد عباس ہے جو کہ زھکلوت جاموزیاں کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔   رپورٹ کے مطابق حمید کو ایک مشترکہ مقدمے میں محمود بامری نامی شخص...

بیرجند جیل میں ایک بلوچ قیدی کو ان کے خاندان سے آخری ملاقات کے بغیر پھانسی دیدی گئی۔

بیرجند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج اتوار کی صبح کو بیرجند جیل میں منشیات سے متعلقہ الزامات کی وجہ سے ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے پھانسی دے دی گئی۔ جبکہ اس قیدی کی خاندان کو بتائے بغیر اور آخری ملاقات کے بغیر پھانسی دی گئی ۔  اس بلوچ قیدی 32 سالہ بہمن شیخ حسینی ولد مناف ہے جو کہ زاہدان کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  اس سے پہلے، موجودہ ذرائع نے کہا ہے: "بہمن کو 2022 میں بیرجند شہر میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے اسے موت...

ایرانشہر جیل میں ایک خاتون کی پھانسی کا خطرہ، اس قیدی کے اہل خانہ سے تاوان کی رقم کی وصولی کے لیے مدد کی...

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق سودابہ ایرندگانی نامی ایک بلوچ خاتون، جس کی عمر 34 سال ہے، شادی شدہ اور 6 بچوں کی ماں ہے ، جسے 28 اکتوبر 2022 کو قابض ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے قتل کے الزام میں گرفتار کر کے ایرانشہر جیل میں رکھا ، اور اسے عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی ، جلد یا بدیر ان کی پھانسی کا خطرہ ہے ۔ " کمپین فعالین بلوچ" کی رپورٹ کے مطابق، بانک سودابہ ایرندگانی کا ایک دوسری خاتون سے زبانی جھگڑا ہوا، جس کے بچے کو ایک اور شخص نے قتل کر دیا...

کہنوج جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

کہنوج(ہمگام نیوز) اطلاع کے گزشتہ روز جمعرات کی صبح کو کہنوج جیل میں قتل کے الزام میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے سے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کہنوج کی جیل میں جمعرات کی صبح کو ایک بلوچ قیدی 45 سالہ محمود بامری ولد نشان ساکن زھکلوت جاموزیاں کو پھانسی دے دی گئی ۔   ذرائع کے مطابق محمود کو دسمبر 2017 میں سجاد جرجندی نامی ایک سیکیورٹی افسر کے ساتھ لڑائی اور اسے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے کہنوج کی...

یرجند جیل میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔

بیرجند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق  آج بروز اتوار کو صبح کے وقت بیرجند جیل منشیات کے متعلق الزامات میں دو بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔  دو بلوچ قیدیوں میں سے ایک کی شناخت، 40 سالہ عبدالغفور شاہوزہی، جسے محمد گرگی ولد ملک کے نام سے جانا جاتا ہے ۔  اور دوسرے پھانسی پانے والے قیدی کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے جسے عبدالغفور شہوزہی کے ساتھ مشترکہ مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم رپورٹ موصول ہونے تک ان کی شناخت نہیں ہوسکی ۔  ذرائع کے مطابق 2018 میں، عبدالغفور کو دو دیگر افراد کے ساتھ...