کرج (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ کو کرج کی قزلصار جیل میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 11 ہوگئی، جن میں دو بلوچ قیدی اور ثقافتی تعلیم کے ایک ریٹائرڈ افسر ،ایک خاتون قیدی اور چھ امن و امان خراب کرنے کے جرم قیدیوں کو منشیات فروشی اور دیگر مختلف الزامات کے تحت پھانسی دے دی گئی ۔
دو بلوچ قیدیوں کی شناخت 33 سالہ احمد ناروہی ولد انور اور 31 سالہ محمد اسحاق زہی ولد یوسف دونوں زاہدان سے ہیں اور ایک لر قیدی 55 سالہ سعید صفایی کے نام شامل ہیں ۔ جو کہ...
کرج (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ کو کرج کی قزلصار جیل میں سزائے موت پانے والوں کی تعداد 11 ہوگئی، جن میں دو بلوچ قیدی اور ثقافتی تعلیم کے ایک ریٹائرڈ افسر ،ایک خاتون قیدی اور چھ سیکورٹی اہلکار قیدیوں کو منشیات فروشی اور دیگر مختلف الزامات کے تحت پھانسی دے دی گئی ۔
دو بلوچ قیدیوں کی شناخت 33 سالہ احمد ناروہی ولد انور اور 31 سالہ محمد اسحاق زہی ولد یوسف دونوں زاہدان سے ہیں اور ایک لر قیدی 55 سالہ سعید صفایی کے نام شامل ہیں ۔ جو کہ ہرسین کرمانشاہ سے ہے ۔
اور...
زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ کو ایک بلوچ نوجوان قیدی کو پھانسی دے دی گئی جو کہ پہلے قتل کے الزام میں قید تھا ،جسے اسے گزشتہ روز اتوار کو زاہدان سینٹرل جیل کے سولیٹری سیل میں منتقل کر دیا گیا تھا۔
اس بلوچ نوجوان قیدی کی شناخت 21 سالہ مہدی براہوئی ولد جمعہ گل کے نام سے ہوئی جو کہ گرفتاری کے وقت اس کی عمر 17 سال تھی ۔ اور خاش کو رہائشی بتایا گیا ہے ۔
ذرائع نے مہدی کی گرفتاری کے بارے میں کہا کہ اسے 2018 میں 17 سال کی عمر میں...
کرج (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز بدھ 9 اکتوبر کو کرج کی قزلصار جیل میں دو بلوچ سمیت تین قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ۔
دو بلوچ قیدیوں کی شناخت 33 سالہ احمد ناروہی ولد انور اور 31 سالہ محمد اسحاق زہی ولد یوسف دونوں زاہدان سے ہیں اور تیسرے قیدی شناخت 55 سالہ سعید صفایی ہے جو کہ ہرسین کرمانشاہ کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ سیکریٹری سعید صفایی کو 2017 میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا، لیکن اس نے عدالت میں اپنے الزامات سے بار...
بم (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو ایک بلوچ قیدی کو منشیات فروشی کے الزام پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بم جیل میں ایک بلوچ قیدی47 سالہ حبیب اللہ ولد رحمت اللہ ساکن اندہ میرستانجاوہ کو پھانسی دے دی گئی ۔
ذرائع کے مطابق 2020 میں حبیب اللہ کو بم شہر میں منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی جو کہ آج ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ۔