چهارشنبه, اپریل 9, 2025

پھانسیاں

تازہ ترین

کوئٹہ، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ اے ون...

میں باغی ہوں۔ مہرناز بلوچ

ہاں میں باغی ہوں میرے ہاتھ میں حق کا...

سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے بروز منگل کو صبح کے وقت سراوان جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر کے اسے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان کے جیل میں 39 سالہ رشید سپاہی ولد نصر اللہ ساکن سراوان کو پھانسی دی گئی ۔۔  مزید رپورٹ کے راشد کو 2019 میں سراوان شہر میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے اس پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کیے جانے کے باوجود موت کی سزا سنائی تھی ۔

سمنان کی سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

سمنان(ہمگام نیوز ) بروز منگل کو ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر کے اسے سمنان کی مرکزی جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے سمنان کی مرکزی جیل میں بروز منگل کو بلوچ قیدی جس پر منشیات فروشی کا الزام تھا پھانسی دے دی گئی ۔  اس بلوچ قیدی 46 سالہ دستگیر ساسولی ولد دینار ساسولی جو کہ زھک کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  ذرائع نے بتایا کہ اس گرفتار شخص کو 2018 میں سمنان شہر سے منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی،...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر کو صبح کے وقت ایک افغان کو پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج پیر کو صبح کے وقت منشیات سے متعلقہ الزامات قید ایک افغان قیدی کو ان کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کیئے بغیر ان کو مشہد کی وکیل آباد جیل میں پھانسی دے دی گئی ۔  افغانستان سے تعلق رکھنے والے اس قیدی شناخت نصار احمد رحمتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 2018 میں نصار احمد کو مشہد میں منشیات سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے اسے موت کی سزا...

زاہدان سینٹرل جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق  آج بروز جمعرات 26 ستمبر کو زاہدان سینٹرل جیل میں منشیات سے متعلق الزامات کی وجہ سے قید ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد کرکے پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کی سینٹرل جیل میں قید ایک بلوچ قیدی 41 سالہ امان اللہ نہتانی کو پھانسی دے دی گئی جو کہ زابل(نصر آباد) کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔  ذرائع کے مطابق امان اللہ کو 2018 میں زابل شہر میں منشیات سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت...

بندر عباس کی سینٹرل جیل ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

بندر عباس (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز منگل صبح کے وقت بندر عباس کی مرکزی جیل ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت عملدرآمد کرتے ہوئے اسے پھانسی دے دی گئی جو اس سے قبل منشیات سے متعلق الزامات کی وجہ سے قیدی تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر بندر عباس (گمبران ) کی مرکزی جیل میں 60 سالہ حمید رضا حسن زہی ولد محمد حسن زہی ساکن دزاپ کو پھانسی دے دی گئی ۔  اس قیدی کی گرفتاری اور سزا کے بارے میں ذرائع نے کہا کہ "حمیدرضا کو 2021 میں ہرمزگان کے شہر رودان...