Saturday, July 6, 2024

اسپورٹس

تازہ ترین

زاہدان، بلوچ عوام کی جانب سے نماز جمعہ کے قابض ایران انتخابات نظر انداز

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ...

زاہدان مکی مسجد کے ارد گرد فوجی دستوں کی بڑی موجودگی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ...

 ماں ہالینڈءِ بادشاہی ملکءَ سروزیریءِ اگدہءِ بدلگ

شاہی فرمانانی سرا دستخط کنگءِ مراگش ہالینڈءِ بادشاہ ولیم الیگزینڈر...

کرکٹ ولڈکپ 2023: پاکستان کا بھارت کے سامنے شکست

احمد آباد (ہمگام نیوز) ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔پاکستان کا 193 رنز کا ہدف بھارت نے 30.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ شبمن گل اور ویرات کوہلی 16، 16، روہت شرما 86 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔ شیرس ایر 53 اور کے ایل راہول 19 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 2 اور حسن علی نے ایک وکٹ حاصل کی۔ شاندار بولنگ پر جسپریت بمراہ میں آف دی میچ قرار پائے۔ احمد آباد کے نریندر مودی...

ایشیاء کپ؛ پاکستان کا بھارت کے سامنے 228 رنز پر عبرتناک شکست

کولمبو (ہمگام نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستان کو جیت کے لیے دیے گئے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو ابتدا میں ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اوپنر امام الحق اور فخر زمان نے محتاط انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا، لیکن امام الحق جسپریت بمراہ کی گیند پر سلپ میں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ امام کے بعد بابر اعظم پاکستانی فینز کی اُمید بن کر کریز پر آئے، لیکن ہاردک پانڈیا نے اُنہیں صرف 10 رنز پر بولڈ کر دیا۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد ایک بار پھر بارش نے میچ میں خلل ڈالا،...

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین پر مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔ جرمن چانسلر

  برلن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے جرمن اخبارات کے NBR گروپ کو بتایا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت کے حوالے سے روسی صدر کی رضامندی کا معلوم نہیں ہو سکا۔ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے میں اس وقت کوئی رضامندی نہیں دیکھ رہا ہوں لیکن یوکرین کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ امن کے لیے کن شرائط کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔   شولز نے مزید کہا کہ اگلے موسم سرما میں یورپ کی سب سے بڑی معیشت میں توانائی کی فراہمی کافی...

رونالڈو سعودی فٹ بال کلب “النصر” سے کھیلیں گے، معاہدہ پر دستخط

ریاظ ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب فٹ بال کلب "النصر" نے پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ 2025 کے موسم گرما تک باضابطہ طور پر اپنے معاہدے کا اعلان کر دیا۔ رونالڈو کے کیریئر کا آغاز سپورٹنگ لزبن میں ہوا جس کے بعد وہ مانچسٹر یونائیٹڈ، ریئل میڈرڈ اور یووینٹس کے لیے کھیلے اور دوسری مدت کے لیے مانچسٹر واپس آنے سے پہلے سعودی دارالحکومت ریاض کا رخ کیا۔ پرتگال کے ساتھ رونالڈو نے یورپی کپ 2016 اور یورپی نیشنز لیگ 2019 جیتا۔ انہوں نے پانچ یورپی چیمپئنز لیگ ٹائٹل بھی جیتے جن...

کینسر میں مبتلا برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے چل بسے

لندن ( ہمگام نیوز )میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کینسر میں مبتلا تھے اور شدید علیل ہونے کی وجہ سے کئی روز سے اسپتال میں داخل تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کی بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانیوالے پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈ کپ 1958ء، 1962ء اور 1970ء جیت چکے ہیں، 1977ء میں ریٹائر ہونیوالے پیلے حالیہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔ رپورٹس کے مطابق ستمبر 2021ء میں پیلے میں بڑی آنت کا کینسر تشخیص ہوا تھا جس کے بعد وہ...