کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فورسز کا جارحیت ایک شخص زبردستی حراست بعد جبری اغوا کیا گیا ،ضلع کیچ سے اور ایک شخص نسیم ولد محمد صوالی کو زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری اغوا کرکے اپنے ساتھ فوجی کیمپ لے گئے .
گریشہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گریشہ میں ، قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ اسیر ثناہ اللہ کے گھر والوں کی گرفتاری کے لیے آبادیوں پر چھاپے و محاصروں کا سلسلہ جاری۔مزید دو افراد کو جبری گرفتارکر کے اغوا کردیا۔
گریشہ میں پاکستانی فوج کا عام آبادی پر جارحیت کا سلسلہ شدت سے جاری ہے، تفصیلات کے مطابق گریشہ کے کئی علاقوں میں پاکستانی فوج نے زمینی کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہوئے، غیر مسلح لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،فورسز مشکے سے جبری اغوا شدہ اسیر ثنا اللہ بلوچ کے خاندان والوں کو تلاش...