پنجشنبه, دسمبر 5, 2024

اداریئے

تازہ ترین

دزاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بلوچ خاتون وکیل جاں بحق

دزاپ(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز منگل کی شام...

تربت: کلاتک میں زمیاد گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

تربت(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کلاتک کے علاقے میں...

میناپ:کرگان میں قابض ایرانی نیوی کی فائرنگ سے دو ملاح شہید دو زخمی

میناب(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز منگل کو...

میں بھی چارلی ہوں ہمگام اداریہ

ہر بدھ کے روز چھپنے والا فرانسیسی طنزیہ میگزین چارلی ہیبڈو (ہفتہ وار چارلی) اپنے مخصوص طنزیہ سیاسی خاکوں ،رپورٹس اور لطیفوں کی وجہ سے جہاں پوری دنیا میں شہرت رکھتا ہے وہیں انتہائی بائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو کی سیاست ، کیتھولک عیسائی ، صہونیت اور اسلام پر طنزیہ تنقید کرنے کی وجہ سے نفرت اور حملوں کا بھی شکار رہا ہے۔ اس میگزین کے اشاعت کا آغاز 1970 میں ہوا لیکن 1981 میں پابندی عائد ہونے کی وجہ سے گیارہ سال بند رہنے کے بعد اسکی دوبارہ اشاعت 1992میں شروع ہوئی ۔ اس کے پہلے ایڈیٹر...

افغانستان سے امریکی انخلاء کے خطے پر اثرات

2010میں ہونے والے لندن کانفرنس میں جہاں دنیا کے سربراہان مملکت نے اس بات سے اتفاق کیا تھا کہ افغانستان سے افواج کے انخلاء کا ایک ٹائم ٹیبل مرتب کیا جائے گااور دفاع کی ذمہ داری سلسلہ وار طریقے سے افغان فوج کے حوالے کیا جائے گا اور اسکے بعد جون 2011 میں بارک اوبامہ کی تقریر جس میں اس نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا تھا نے یہ واضح کردیا کہ 2014 کے بعد افغانستان کے حالت اس طرح نہیں رہیں گے جس طرح گذشتہ 13 سال سے تھے اور ساتھ...

بلوچ نیشنل موومنٹ کا کامیاب کونسل سیشن …ہمگام اداریہ

یونیورسل ڈیکلیئریشن آف ہیومن رائٹس کا آرٹیکل 19 اور 20 دنیا کے ہر انسان کو یہ آزادی دیتے ہیں کہ وہ کچھ بھی سوچ و نظریہ رکھتے ہوئے اسکا پرامن پرچار کریں ، تنظیم بنائیں، اجتماعات منعقد کریں ۔ دنیا کے تمام مہذب اقوام ان انسانی حقوق کو تسلیم کرتے ہیں اور ان پر سختی سے کاربند ہیں لیکن دنیا کا ایک حصہ جسے بلوچستان کہتے ہیں پاکستانی قبضے کے بعد اپنے ان بنیادی انسانی حقوق سے یکسر محروم ہے ، قابض پاکستانی فوج نے یہاں تمام انسانی حقوق کو منسوخ کردیا ہے اور عملی طور پر یہاں فوج...

مذہبی شدت پسندی اور بلوچستان

مذہبی انتہا پسندوں کے کاروائیوں کی نئی لہر جس میں پشاور اسکول پر حملے کے نتیجے میں 130 نوعمر بچوں سمیت 142 افراد ہوئے نے ایک نئے بحث کا آغاز کردیاہے ، اسکے ساتھ ہی پاکستانی حکام اور فوج متحرک نظر آتی ہے ، حکومت نے فالفور پھانسی کے سزا کو بحال کرکے صرف تین دنوں میں ہی اس پر عمل در آمد شروع کردی اور دوسری طرف فوج نے کاروائیاں کرکے تین دنوں کے اندر 160 سے زائد مذہبی شدت پسندوں کو مبینہ مقابلوں میں مارنے کا دعویٰ کیا ، ماہرین کہتے ہیں کہ اگر فوج کی انٹیلی...

بلوچ وسائل کی لوٹ مار

ہمگام اداریہ بلوچستان کی وسیع ساحل ، بیش بہا وسائل اور اہم جغرافیائی محل وقوع ہمیشہ سے اس کا خاصہ رہے ہیں اور یہی ہر دور کے طاقت وقت کے دل میں بلوچستان فتح کرنے کی امنگیں جگاتے رہیں ، نوشیروان عادل سے لیکر پاکستان تک تمام طالع آزما اس زمین پر اپنے جھنڈے گاڑھنے اور لوٹ مچانے کیلئے لاو لشکر کے ساتھ وارد ہوتے رہے ہیں اور دوسری طرف اس سر زمین کے حقیقی مالک بلوچ پوری تاریخ کبھی اپنے دفاع تو کبھی اپنے آزادی کیلئے بیرونی حملہ آوروں سے نبرد آزما رہے ہیں ۔ جدید نوآبادیاتی نظام میں...