ہمگام اداریہ ., امریکہ میں ریپبلکنز کی جیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہا پسندی و امیگریشن کے حوالے سخت موقف کے ساتھ دنیا کو اپنی طرف قائل کرنے کی راہ پر گامزن ہوئے امریکہ انتہا پسندی کے حوالے سے پاکستان پر کئی بار خدشات کا اظہار کر چکا ہے لیکن ساتھ ساتھ پاکستان کے ساتھ امریکہ کا مالی تعاون برقرار رہا ہے پاکستان و امریکہ کی دوستی کے تانے بانے سوویت یونین کی بڑھتے سوشلسٹ انقلاب کو روکنے سے ملتے ہیں جب امریکہ نے بذریعہ پاکستان افغانستان میں مجاہدین کو مالی اور لاجسٹک امداد دے کر...
ہمگام اداریہ
10 فروری 2018 کو شام کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے f16 جنگی جہاز کو مار گرائے جانے پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حالات کو کشیدہ بنانے کی ذمہ داری ایران پر عائد کر دی کہ ایران نے شام کی سرزمین کو استعمال کرکے اپنے طے شدہ پروگرام کے تحت اسرائیل کی تباہی و بربادی کے لیے کام کر رہا ہے انھوں اس معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اس معاملے پر بات چیت کی جبکہ امریکہ نے اسرائیل کے موقف کی حمایت کی ہے اور اقوام متحدہ نے دونوں فریقین کو پرامن رہنے...
مرکزی بلوچستان کی حیثیت
اداریہ
بلوچ وطن کی مرکزی حیثیت جو پاکستان کے زیر تسلط بلوچستان سے وابستہ ہے اور دنیا کے دیگر ممالک میں آباد بلوچ مرکزی بلوچستان پر نظر جمائے ہوئے ہیں کہ کب مرکزی بلوچستان کی اٹھتی لہر بلوچوں کو آزاد و خودمختار آزاد وطن و آزاد قوم کی پہچان دے گا. مقبوضہ بلوچستان جو پاکستان کے 44% فیصد رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس میں وہ علاقے شامل نہیں جو انگریزی نوآبادیات بنے سے پہلے تھے اگر ان علاقوں کو شامل کیا جائے تو 65%سے زیادہ رقبہ بلوچستان ہی ہوگا اسکے علاوہ مغربی بلوچستان جو کہ ایران...
اداریہ
دنیا کے بدلتے حالات و سیاسی پیچیدگیاں دن بہ دن گنجلک شکل اختیار کر رہے ہیں۔ امریکہ و شمالی کوریا کی زبانی جنگ ہو یا کہ مشرق وسطیٰ میں سعودی سیریا قطر و ایران کے بدلتے حالات ہوں ۔ روس کی طرف سے ایران کی پشت پناہی سمیت طالبان کی مدد وکمک و کے چین سنکیانگ صوبے میں اسلامی عسکریت پسندوں کی وجہ سے شورش و افغانستان میں امریکہ کی موجودگی و طالبان کی پیش قدمی و مقبوضہ بلوچستان میں چین کی مدد سے بننے والی سی پیک روڈ و گوادر پورٹ اس خطے میں بدلتے حالات کے لیے...
انسانی گروہوں، ممالک، اقوام، تہذیبوں اور مذاہب کے درمیان ہونے والی ہر جنگ (جس کی بنیاد سیاسی ہو، معاشی ہو یا توسیع پسندانہ) بلا جواز و بلا سبب نہیں ہوتی۔ بلکہ اس کے پس پشت حقائق و وجوہات ہوتی ہیں۔ کہیں قومی مقاصد، قومی آزادی اور نظریاتی و فکری بنیادیں کار فرما ہوتی ہیں، تو کہیں مفاداتی مقاصد، توسیع پسندانہ عزائم، معاشی فوائد، لوٹ کھسوٹ اور استحصال۔ تاریخی طور پر اپنے جداگانہ قومی تشخص، تہذیب، ثقافت اور سرزمین سے وابستگی کا ادراک اور قبضہ گیر کی جانب سے ان کے خاتمے کی کوششوں کی سوجھ بوجھ محکوم و زیر...