لندن (ھمگام نیوز) قال رئيس حركة بلوشستان الحرة والزعيم الوطني البلوشي هيربياير مري في بيانه أن إيران لم تبقي الأمة البلوشية مستعبدة بالقوة فحسب، بل إنها تزيد تدريجياً من الإبادة الجماعية البلوشية داخل بلوشستان المحتلة. تواجه الأمة البلوشية أزمة طمس الهوية على يد إيران داخل بلوشستان التي تحتلها إيران۔
في مثل هذه الحالة، فإن أي اتفاق تعقده أي دولة مع إيران على الساحل البلوشي وموارده ليس له وضع قانوني، وبالمثل فإن الأمة البلوشية لا تعترف بأي اتفاق من هذا القبيل.
ويجب أن نتذكر أنه قبل أيام قليلة، وافقت الهند على إنفاق مائة وعشرين مليون دولار لتطوير البنية التحتية في مدينة تشابهار...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ اور بلوچ قومی رہنما حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے نہ صرف بلوچ قوم کو جبری طور پر غلام رکھا ہوا ہے بلکہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اندر بلوچ قومی نسل کشی میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ بلوچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے اندر ایران کے ہاتھوں شناخت کے بحران کا سامنا ہے، ایسے میں کسی بھی ملک کا ایران کے ساتھ بلوچ ساحل و وسائل پر کی گئی کسی بھی معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں اور نہ ہی بلوچ ایسے کسی بھی معاہدے...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے چاغی کے راسکوہ پر قابض پاکستانی جوہری ہتھیاروں سے دھماکے کے خلاف لندن میں برطانوی وزیراعظم ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
یہ احتجاجی مظاہرہ 28 مئی 2024 کو مقامی وقت کے مطابق 3 بجے سے لے کر 5 بجے ہوگا۔
ایمسٹرڈیم (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ (نیڈرلیڈ برانچ) نے 26 مئی 1:30 سے لے کر 3:00 کو دی ہیگ، نیدرلینڈ میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے) کے سامنے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کے خلاف احتجاج کرے گی۔
اس احتجاج کا مقصد بلوچستان میں انجام دیے گئے غیر قانونی ایٹمی تجربات اور ان کے نتیجے میں پیش آنے والے سنگین ماحولیاتی و صحت سے متعلق مسائل کی جانب عالمی توجہ مبذول کروانا ہے۔
بلوچستان میں ایٹمی تجربات کی وجہ سے نہ صرف ماحولیاتی بلکہ انسانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ گزشتہ برسوں کے دوران...