لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے ہونے والی سرگرمیوں کے دوران کراچی کے اندر نہتے خواتین و بچوں پر قابض پاکستانی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی جبر و استبداد ہمارے اور اُنکے درمیان موجود رشتے کی لکیر کو مزید واضح کررہی ہے کہ قابض ریاستیں ہمیشہ اپنی مقبوضہ قوموں پر جبر کی پہاڑ توڑ دیتی ہیں تاکہ انکے اندر موجود الگ قومی پہچان و سیاسی شعور کو تشدد کے زور سے ختم کرکے انہیں اپنی قومی...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت مجموعی قوم کسی بھی قابض کی طرزِ حکمرانی اور انتظامی تبدیلیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسکے برعکس ہم بحیثیت بلوچ آزادی پسند پارٹی اپنی تمام تر توجہ اس بات پر مرتکز کرچکے ہیں کہ کس طرح ایران و پاکستان کی قبضہ گیریت کو ختم کرکے اپنی قومی آزادی کی حصول کو ممکن بنا سکیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایرانی قبضہ گیر ریاست مختلف طور طریقوں سے بلوچ قومی نسل کشی کی اپنی پالیسیاں نہ صرف برقرار رکھے...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے صدر حیربیار مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب سے ایران نے بلوچ سرزمین کے ایک حصے پر قبضہ کیا ہے تب سے لیکر آج تک قابض ایران مختلف سیاسی و انتظامی اصلاحات کے نام پر بلوچ سرزمین کو بانٹنے اور بلوچوں کو انکی سرزمین سے بیدخل کرنے کوششوں میں مصروف عمل ہے۔
بلوچ رہنما نے مزید کہا کہ یہ عمل کسی بھی ایرانی حکومت پر موقوف نہیں ہے بلکہ ایران کے اندر جو بھی برسرِ اقتدار آیا ہے بلوچ قومی طاقت اور سرزمین کو بانٹنے کا یہ عمل ہمیشہ انکی...
لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما، فری بلوچستان موومنٹ کے صدر اور موجودہ مزاحمتی تحریک کے بانی حریبیار مری نے پاکستان کے موجودہ حالات اور اس کے نام نہاد دانشوروں اور اخلاقیات کے علمبرداروں کی منافقت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ پاکستان کے یہ نام نہاد دانشور اور اخلاقیات کے خود ساختہ علمبردار بلوچستان میں جاری ظلم و جبر کے خلاف ایک لفظ بھی کہنے سے گریز کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے زبردستی بلوچستان پر قبضہ کیا، ہماری قومی خودمختاری چھین لی، اور دنیا...