فری بلوچستان موومنٹ نے قومی رہنما حیربیار مری کی سرابراہی میں ایران کے لیے جمہوری عبوری منصوبہ کا جامعہ روڈ میپ پیش کیا ہے ۔ یہ منصوبہ فری بلوچستان موومنٹ نے ایران میں موجود دیگر نسلی گروہوں، جیسے کرد، اہوازی، اور آذری اقوام کے سامنے پیش کیا ہے۔ اس منصوبے کو ان سب نے متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔ فی الحال، یہ واحد منصوبہ ہے جس پر وسیع پیمانے پر تمام غیرفارسی اقوام نے اتفاق کیا ہے۔
موجودہ ایرانی تھیوکریٹک (مذہبی) حکومت کو فارسیوں اور غیر فارسیوں دونوں کی طرف سے عوامی مزاحمت کا سامنا ہے۔ کردستان اور...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ پاکستانی اپیکس کمیٹی اجلاس میں بلوچستان میں بڑے پیمانے پر آپریشن اور عسکری جارحیت کا اعلان دنیا کے دیگر ممالک اور اداروں خاص طور پر چائنا کو یہ باور کرانے کی ایک ناکام کوشش ہے کہ بلوچستان میں ابھی تک کوئی آپریشن یا فوجی جارحیت نہیں ہورہی ہے بلکہ ہم اسکے بارے میں فی الحال غور کررہے ہیں، لیکن حقائق اسکے بالکل برعکس و منافی ہیں کیونکہ بلوچستان میں نہ صرف حالیہ دو دہائیوں میں متواتر عسکری جارحیت و ملٹری آپریشنز...
ہیلنسکی (ہمگام نیوز) مورخہ 13 نومبر بلوچ شہداء کے دن کی مناسبت سے فن لینڈ کے دارلخلافہ ہیلسنکی میں فری بلوچستان موومنٹ فن لینڈ برانچ کی جانب سے بلوچ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں فری بلوچستان موومنٹ ، پشتون تحفظ موومنٹ اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے افغانوں کے نمائندوں اور ورکروں نے شرکت کی۔
پروگرام کا آغاز بلوچستان کے قومی ترانے سے کیا گیا ،افغانستان سے تعلق رکھنے والے میوند کارساز نے اپنے خطاب میں بلوچ اور افغان اقوام کی نسل کشی کا زمہ دار پنجابی فوج...
لندن(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ یو کے برانچ نے لندن میں 13 نومبر بلوچ شہداء ڈے کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں بلوچ کمیونٹی کے علاوہ مختلف اقوام کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
پروگرام میں ایران کے زیر قبضہ کردستان سے کردستان انڈیپنڈینس موومنٹ کے سربراہ آشتیاکو پورکریم اور گوران دشتی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ آشتیاکو پورکریم نے بلوچ شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور کرد، بلوچ، آحوازی اور ایران کے زیر دست دیگر مظلوم اقوام کی مشترکہ جدوجہد کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے پاکستان اور ایران کے...
شال:(ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما حئیربیار مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان و ایران کی طرف سے مشترکہ طور پر پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سبز کوہ میں بمبارڈمنٹ اور بلوچوں کی شہادت سے اس موقف کو مزید تقویت مل جاتی ہے کہ بلوچ متحدہ قومی قوت کی شیرازہ بکھیرنے میں دونوں قوتوں کا آپس میں رابطہ کاری و شراکت جاری و ساری ہے۔
یہ مشترکہ حملے ایک ایسے وقت میں کئے گئے جب قابض ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد کے دورے پر تھے، اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے...