شنبه, نوومبر 23, 2024

FBM

تازہ ترین

تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ رودبن...

جنگی جرائم کا الزام، عالمی فوجداری عدالت سے نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ جاری

دی ہیگ(ہمگام نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی...

زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو...

لندن میں فری بلوچستان موومنٹ کا احتجاج، گمشدہ بلوچوں کے حق میں آواز بلند

لندن (ہمگام نیوز)  فری بلوچستان موومنٹ نے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا مقصد بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانا تھا۔ ابرا تاج بلوچ نے احتجاج کے دوران کہا کہ آج 30 اگست گمشدہ افراد کا عالمی دن ہے، اور یہ دن اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے اور بولنے کے لیے مخصوص ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد میر تاج محمد سرپراہ کو 19 جولائی 2020 کو آئی ایس آئی نے اغوا کیا تھا، اور چار سال گزرنے کے باوجود وہ اب تک...

لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا اعلان۔ ایف بی ایم جرمن برانچ

ہامبُرگ (همگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی جرمنی برانچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بلوچ قوم کے خلاف جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ریلی 31 اگست 2024 دوپہر 3 بجے ہامبرگ سنٹرل اسٹیشن کے سامنے شروع هو کر مختلف شاہراؤں سے گزرتے ہوۓ ینگفرنسٹیگ پہنچ کر شام 5 بجے اختتام پذیر ہوگا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور بلوچ...

قلات اور گرد و نواح میں عزم استحکام کے نام پر قابض پاکستان کی بربریت بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے۔ فری بلوچستان موومنٹ

شال (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستان کی طرف سے “ عزم استحکام” کے تحت شروع کی گئی بلوچ نسل کشی جاری و ساری ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کا بلوچ عوام کے خلاف خونی جنگ اور بربریت جاری ہے اسکی تازہ ترین کاروائی آج قلات کے علاقے “ گیشگ “ میں شروع کی گئی ہے جہاں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کمانڈوز اتھارے گئے ہیں اور قابض فورسز کی بھاری تعداد علاقے میں بے گناہ لوگوں...

جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے مناسبت سے احتجاجی مظاہرے کا اعلان۔ ایف بی ایم نیدرلینڈ برانچ

ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز (30 اگست 2024) ایمسٹرڈیم (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کی نیدرلینڈز برانچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بلوچ قوم کے خلاف جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کرے گی۔ یاد رہے کہ ایک اندازے کے مطابق بلوچستان بھر سے پاکستانی و ایرانی قبضہ گیر ریاستوں کے ہاتھوں دسیوں ہزار بلوچ کو اپنی سیاسی مطالبات کی وجہ سے اغواء کرکے غائب کیا جاچکا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ مظاہرہ ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام ڈام اسکوائر پر...

گیارہ اگست بلوچ سرزمین کے ایک حصے کی آزادی کا دن ہے۔فری بلوچستان موومنٹ

لندن (ہمگام نیوز) بلو چستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیارہ اگست انیس سوسینتالیس کا دن وہ دن ہے جب بلوچ مزاحمت کی تسلسل کے سامنے قبضہ گیروں نے ہار مان کر بلوچ قومی آزادی کو تسلیم کرلیا اور اسی طرح بلوچ سرزمین ے ایک حصے یعنی بلوچستان کی مشرقی حصے کی برطانیہ سے آزادی حاصل کی گئی، یہ آزادی بلوچ اجتماعی جہد اور مزاحمت کا نتیجہ ہے اور اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ بلوچ قوم نے برطانوی قبضے کے باجود اپنے آپ کو غلام مان کر برطانوی سامراج کے...