جمعه, اپریل 4, 2025

FBM

تازہ ترین

جمعہ خونی تیس ستمبر کے مناسبت سے ایف بی ایم جرمن برانچ کی طرف کولون میں احتجاجی مظاہرہ

جرمنی (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ نے کولون میں خونی جمعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ 30 ستمبر 2022 کو ایران کے مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ایرانی آئی آر جی سی اور دیگر فورسز کی جانب سے پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے سو سے زائد بلوچ فرزندوں کو شہید کیا تھا جو ایک اعلیٰ ایرانی پولیس افسر کے ہاتھوں ایک نوجوان بلوچ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اسکے بعد دنیا بھر میں زاہدان کا واقعہ “ زاہدان قتل عام اور خونی جمعہ” کے نام...

فری بلوچستان موومنٹ نیدرلینڈز برانچ کی جانب سے شہدائے دزاپ ذاھدان اور خونی جمعہ کی دوسری برسی کے موقع پر دی ہیگ میں احتجاجی...

دی ہیگ (ہمگام نیوز) 30 ستمبر 2024: فری بلوچستان موومنٹ (ایف بی ایم) نیدرلینڈز برانچ نے شہدائے دزاپ خونی جمعہ( ( زاہدان نسل کشی) کی دوسری برسی کی مناسبت سے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔ اس احتجاج کا مقصد بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ایرانی قابض ریاست کی بربریت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا تھا۔ احتجاجی مظاہرہ دوپہر 2:00 بجے شروع ہوا اور ایک گھنٹے بعد 3:00 بجے اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران فری بلوچستان موومنٹ کے ارکان اور شرکاء نے ایرانی حکومت کے جبر...

فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ نے کولون میں خونی جمعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جرمنی (ہمگام نیوز) یاد رہے کہ 30 ستمبر 2022 کو ایران کے مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ایرانی آئی آر جی سی اور دیگر فورسز کی جانب سے پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرکے سو سے زائد بلوچ فرزندوں کو شہید کیا تھا جو ایک اعلیٰ ایرانی پولیس افسر کے ہاتھوں ایک نوجوان بلوچ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اسکے بعد دنیا بھر میں زاہدان کا واقعہ “ زاہدان قتل عام اور خونی جمعہ” کے نام سے مشہور ہے۔ مظاہرین سے اشفاق علی، بہزاد بلوچ اور خدا داد نے خطاب کیا۔ جبکہ...

فری بلوچستان موومنٹ نیدرلینڈز برانچ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا علان

نیدرلینڈ (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ (ایف بی ایم) نیدرلینڈز برانچ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہدائے دزاپ (زاہدان) 30 ستمبر کے خونی جمعہ کے واقعے کی دوسری برسی کے موقع پر 30 دسمبر 2024 کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔ یہ مظاہرہ دوپہر 1:30 سے 3:00 بجے تک انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس، دی ہیگ کے سامنے منعقد ہوگا۔ پس منظر 30 ستمبر 2022 کو دزاپ (زاہدان) میں ایرانی قابض حکومت کے انقلابی گارڈز نے نمازِ جمعہ کے بعد نہتے بلوچ عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ یہ دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب بلوچ عوام،...

فری بلوچستان موومنٹ کا لندن میں ایرانی سفارتخانے کے سامنے مظاہرے کا علان

لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ (ایف بی ایم) 30 ستمبر کو لندن میں ایرانی سفارتخانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ یہ مظاہرہ شام 2 بجے سے 4 بجے تک جاری رہے گا جس میں زاہدان اور خاش کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شمعیں جلائی جائیں گی۔ مظاہرے کا مقصد "جمعہ خونین" کے شہداء کی یاد منانا ہے، جب 30 ستمبر 2022 کو ایرانی دہشت گرد تنظیم پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے زاہدان میں پرامن بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کرکے 100 سے زائد بے گناہ بلوچوں کو شہید کیا اور سینکڑوں کو زخمی کیا تھا۔ اسی...