لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر( دزاپ )زاھدان میں سو سے زائد بلوچ فرزندوں کی بیک وقت شہادت کے دوسری برسی کے موقع پر قابض ایران کی طرف جاری بلوچ قومی نسل کشی کے خلاف یورپ کے مختلف شہروں میں پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔
اسی دن 30 ستمبر 2022 کو جمعے کے دن ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاھدان میں قابض ایرانی آرمی اور دیگر فورسز نے بلوچ عوام پر اس وقت براہ راست گولیاں برسانا شروع کیں جب وہ مسجد سے...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اتحادی کمیٹی کو پندرہ دنوں کے اندر تحلیل کرنے کی اصولی فیصلے پر علمدرآمد کرتے ہوئے آج فری بلوچستان موومنٹ اپنی یکطرفہ اتحادی کوششوں کو ختم کرنے کا اعلان کرتی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ کسی بھی اتحادی عمل محض ایک فریق کی کاوشوں سے کامیاب نہیں ہوسکتی تھی بلکہ ایسے پراسس کو کامیاب کرنے کے لیئے تمام فریقین کا اتحاد کے حوالے سے پرجوش ہونا لازم تھالیکن ہم نے یہی محسوس کیا ہے کہ گزشتہ دو سال دس مہینوں کی...
واشنگٹن (ہمگام نیوز) تیس اگست کو جبری گمشدگیوں کے کے عالمی دن کے موقع پر فری بلوچستان موومنٹ یو ایس اے برانچ کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے میں بلوچستان کے طول و عرض میں پاکستانی و ایرانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ہزاروں بلوچ سیاسی و سماجی کارکنان کو لاپتہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں یہ ضرور یاد رہے کہ ایران و پاکستان کی عقوبت خانوں میں آج بھی بلوچ فرزندان وطن غیر انسانی سزاؤں کا سامنا کررہے ہیں۔
اس مظاہرے میں بلوچستان اسمبلی کے سابق...
لندن (ھمگام نیوز)سخنگوی حزب"جنبش آزاد بلوچستان"در بیانیہ خود اعلام نمودند با توجہ بہ تغییر وضیعت سیاسی و نظامی منطقہ بتاریخ ۲۱ اکتبر ۲۰۲۱ برای نزدیکی و ھمکاری با احزاب استقلال طلب دیگر "کمیتہ اتحاد" تشکیل و بہ آنھا اعلام شد تا بوسیلہ این کمیتہ مذاکرات برای حل اختلافات سیاسی و ھماھنگی بین احزاب و نزدیکی ھر بیشتر و ایجاد نقشہ راہ آزادی و فعالیت و کوشش برای استقلال بلوچستان یکپارچہ را آغاز و برای بہ ثمر رساندن آن با ھم و و با ھمکاری یکدیگر آن را بہ سرانجام برسانیم.در این بیانیہ آمدہ است اگر چہ جنبش آزاد بلوچستان...
ہامبرگ (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جرمنی کے شہر ہامبرگ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا آغاز ہامبرگ شہر کے مرکزی ٹرین اسٹیشن سے ہوا جہاں مظاہرین نے جمع ہوکر مقبوضہ بلوچستان میں ہونے والے جبری گُمشدگیوں کے خلاف نعرے بازی کی جس کے بعد مظاہرین نے ایک ریلی نکالی جو شہر کے مختلف شاہراؤں سے ہوتا ہوا شہر کی سیاحتی مقام ینگفرنسٹیگ پہنچا۔
مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچستان کے جبری قبضے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جبری گُمشدگیوں کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرے کے...