لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں قابض ایران کے الیکشن میں بلوچوں کی عدم شرکت کو قومی آزادی کے جہد کے لیے ایک مثبت عمل قراردیا اور اس ضمن میں پارٹی ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں کا شکرایہ اداکیا ہے کہ انہوں نے قابض ایرانی انتخابات کا بائیکاٹ کرکے ممکنہ ووٹنگ ٹرن اوٹ کی شرح کو مقبوضہ بلوچستان میں کم کیاہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ قوم نے ایرانی انتخابات میں کم تعداد میں شرکت کرکے دنیا کے سامنے ظاہر کیا کہ بلوچ قوم قابض ایران کی قبضہ گیریت کو قبول...
شال (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کی جانب سے کل بروزجمعرات کی شام کوچین کی ایما پربلوچ کی نسل کشی کے لئے شروع کئے گئے فوجی آپریشن کے نام سے پاکستانی فوجی جارحیت "عزمِ استحکام" کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک کمپئن چلائی جائے گی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" و دیگر فورمز پر چلائی جانے والے اس کیمپئین میں درج ذیل ہیش ٹیگز کو استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
#ExpansionistChinalnstigatiBalochAndPashtunGenocide
#StopBalochAndPashtunGenocide
یاد رہے کہ اس حوالے سے پاکستانی میڈیا اور دیگر احوالکاری ذرائع سے خبریں آتی رہی ہیں کہ پاکستانی قابض فوج چائنا کے مفادات، توسیع پسندانہ...
لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ توسیع پسند چینی سامراج کی حکم پر پاکستان کی جانب سے بلوچوں اور پشتونوں کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جسے عزم استحکام کا نام دیا گیا ہے۔
بلوچ قومی رہنما نے مزید کہا ہے کہ یہ آپریشن چین اور پنجاب کی بلادستی کو قائم کرنے اور بلوچ و پشتون عوام کو زیر کرنے کیلئے لانچ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم بلوچوں کے پاس مٹھی بھر...
لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے صدر حیربیار مری بلوچ نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں غیرقانونی ایرانی انتخابی عمل کے بارے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا فارسی بلوچ تنازع کو شیعہ سنی مسئلہ کے طور پر دیکھتی ہے، مگرحقیقت ایسا نہیں ہے بلکہ اس تنازع کا تعلق دو قومی مسئلہ سے ہے۔
انہوں نے کہا کہ فارسیوں نے بلوچستان اور دیگر اقوام پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اگر یہ صرف شیعہ سنی مسئلہ ہوتا تو وہ عرب الاہوازی قوم پر قبضہ نہ کرتے جوکہ شیعہ بھی ہیں، لیکن ان پر بھی...