لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے اندر مختلف علاقوں میں نہتے اور پر امن بلوچ مرد و خواتین اور بزرگ و بچوں پر قابض ریاست کی جانب سے بلا امتیاز جبر و تشدد اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں کئی بلوچ زخمی اور شہید ہوئے ہیں ۔بلوچ قوم کے خلاف یہ کوئی اچھنبے کی بات ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ تمامتر جبر و استبداد کی پاکستانی رویہ بلوچی نسل کشی کا تسلسل ہے جو گزشتہ 76 سالوں جاری ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ...
لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدارتی انتخابات میں مقبوضہ بلوچستان کے اندر جس جس طرح بلوچ عوام نے عدم دلچسپی کا اظہار کیایہ عمل بہت خوش آئند ہے کہ قابض ایرانی جبر و استبداد کے باوجود بلوچ قوم کے دلوں اپنی سرزمین کی واگزاری اور قابض سے بیزاری کا الاؤ ابھی تک روشن ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کس طرح ذرائع ابلاغ میں خبریں شائع ہورہی ہیں کہ ایران اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار ایک اصلاح پسند و معتدل سربراہ کو الیکشن میں کامیابی ملی...
قال المتحدث باسم FBM في بيانه إن الجيش الباكستاني المحتل أعلن عن خطة أخرى للعملية العسكرية في بلوشستان وبشتونستان لحماية المصالح الصينية وتحقيق طموحاته التوسعية. وقال البيان كذلك إنه يتم رؤية حركة واسعة النطاق للوحدات العسكرية ذات المعدات الحربية الثقيلة في مناطق مختلفة من بلوشستان. كانت الدولة الباكستانية المحتلة تنفذ العديد من هذه العمليات في بلوشستان المحتلة في الماضي، ولكن هذه المرة تشارك الصين بشكل مباشر.
كما ذكرت FBM أن العملية العسكرية واسعة النطاق تهدف إلى تأمين الاستثمار الصيني في بلوشستان المحتلة وبالتالي القضاء على معارضة البلوش والبشتون لصالح الصين. حيث أن كلا الامتين المحتلين"البلوش، البشتون" ضد الاستثمار الأجنبي على...
لندن (ہمگام نیوز) ایف بی ایم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قابض پاکستانی فوج نے جس طرح چینی مفادات کی نگہبانی اور اپنی توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کے لئیے ایک اور فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے جو کہ بلوچستان و پشتون سرزمین پر غیر اعلانیہ طور پر شد و مد سے جاری و ساری ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں بلوچستان کے اندر بڑے پیمانے پرعسکری ساز و سامان کی نقل و حرکت دیکھی جارہی ہے، اس سے پہلے بھی بلوچ قومی نسل کشی کے لئیے قابض پاکستانی ریاست نے ایسے کئی آپریشنز...