شال:(ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما حئیربیار مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان و ایران کی طرف سے مشترکہ طور پر پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سبز کوہ میں بمبارڈمنٹ اور بلوچوں کی شہادت سے اس موقف کو مزید تقویت مل جاتی ہے کہ بلوچ متحدہ قومی قوت کی شیرازہ بکھیرنے میں دونوں قوتوں کا آپس میں رابطہ کاری و شراکت جاری و ساری ہے۔
یہ مشترکہ حملے ایک ایسے وقت میں کئے گئے جب قابض ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد کے دورے پر تھے، اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے...
بلوچستان کے مسئلہ پر ممتاز بلوچ قومی رہنما حیربیار مری کی اٹلی کی معروف اخبار" اٹلاںٹیکو "کو تازہ انٹرویو
انٹرویو: ناتھن گریپی
ترجمہ: آرچن بلوچ
بلوچ قوم ایک اسٹریٹجک سرزمین کے مالک، ایران، پاکستان اور چین کے ہاتھوں میں اپنی سرزمین میں مظلومیت اور استحصال کے شکار ہیں۔ چین گوادر کو چینی کالیننگراڈ میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ایک فوجی اڈہ جس سے وہ آبنائے ہرمز اور بحر ہند پر غلبہ حاصل کرے گا۔
جب سے اسرائیل کو 7 اکتوبر کے بعد حماس اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے، اگرچہ فوجی سطح پر اسرائیل کو برتری...
ترجمہ: آزاد میڈیا
بلوچستان کا معاملہ: ایران، پاکستان اور چین کے ہاتھوں میں ایک اسٹریٹیجک خطہ
بلوچ اپنے وطن میں دبائے اور استحصال کیے جا رہے ہیں۔ چین گوادر کو ایک "چینی کالینین گراڈ" میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو ایک فوجی اڈہ ہوگا جس سے وہ ہرمز اور بحر ہند پر تسلط جما سکے گا۔
جب سے اسرائیل 7 اکتوبر کے بعد حماس اور حزب اللہ کے خلاف جنگ میں شامل ہوا ہے، حالانکہ عسکری لحاظ سے اسرائیل کو برتری حاصل ہے، مگر میڈیا کے میدان میں یہودی ریاست کو شدید نقصان پہنچا ہے کیونکہ ایران کی حمایت یافتہ...
لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے صدر حیربیارمری بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے توسط سے عالمی طاقتوں کو یاد دہانی کراتےہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پانچ مستقل عالمی قوتوں فرانس امریکہ برطانیہ روس اور چین کا ایک آلہ بن چکی ہے۔
بلوچ رہنما نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کی یہ 79 واں جنرل اسمبلی کا اجلاس ہے لیکن یہ نام نہاد بین الاقوامی ادارہ باقی مظلوم اور محکوم اقوام کے لیے ایک متروک تنظیم بنائی گئی ہے۔ یہ فقط طاقتور قومی ریاستوں کا ایک کلب ہے جہاں بے وطن...