پنجشنبه, اپریل 10, 2025

Hyrbyair Marri

تازہ ترین

قابض بزدل دھشت گردوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ حیربیارمری

لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے صدر حیربیارمری بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس کے توسط سے فاشسٹ پاکستانی دھشت گر پنجابی فوج کو ایک بار پھر مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میری پچھلی پوسٹ کے ردعمل میں جو کمنٹس کیے گئے ان سے بزدلوں کی چیخوں سے یہ ثابت ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلح بلوچ کی ٹویٹ نے بے چین پنجابیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان کے پاس دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے مگر بلوچ پھر بھی ان سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ یہ بلوچ عوام کا پختہ عزم اور...

مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی جبر و استبداد پر بلوچ رہشون حیربیارمری کا ٹوئیٹ

لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے صدر حیربیارمری بلوچ نے فاشسٹ پاکستان کی دہشت گر پنجابی فوج کو سوشل میڈیا ایکس پر مخاطب کرتے ہوئے کہ لکھا ہے کہ “بزدل پنجابی آرمی نے آج ہمارے عورتوں، بہنوں بیٹیوں کو اغواء کیا اور ہمارے بلوچ بھائیوں کو شہید کیا ہے، انہوں اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ انہیں (پنجابیوں) کو یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ انکی بھی ماں، بہن اور بیٹیاں ہیں! بلوچ قومی رہنما نے کہا کہ یاد رکھیے کہ تم کم ہمت اور بزدل لوگ براہ راست فائرنگ کرکے ہمارے لوگوں کا قتل...

آپریشن عزمِ استحکام چائینیز مفادات اور پنجابی بالادستی کے لئے بلوچ و پشتون نسل کشی کی رفتار تیز کرنے کی سازش ہے۔ حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ توسیع پسند چینی سامراج کی حکم پر پاکستان کی جانب سے بلوچوں اور پشتونوں کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جسے عزم استحکام کا نام دیا گیا ہے۔ بلوچ قومی رہنما نے مزید کہا ہے کہ یہ آپریشن چین اور پنجاب کی بلادستی کو قائم کرنے اور بلوچ و پشتون عوام کو زیر کرنے کیلئے لانچ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلوچوں کے پاس مٹھی بھر...

دنیا ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مسائل کو شیعہ سنی تنازع کے تناظر میں نہ دیکھے، بنیادی مسئلہ قبضے کا ہے۔ حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ قومی رہنما اور فری بلوچستان مومنٹ کے صدر حیربیار مری بلوچ نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں غیرقانونی ایرانی انتخابی عمل کے بارے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا فارسی بلوچ تنازع کو شیعہ سنی مسئلہ کے طور پر دیکھتی ہے، مگرحقیقت ایسا نہیں ہے بلکہ اس تنازع کا تعلق دو قومی مسئلہ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارسیوں نے بلوچستان اور دیگر اقوام پر قبضہ کر رکھا ہے۔ اگر یہ صرف شیعہ سنی مسئلہ ہوتا تو وہ عرب الاہوازی قوم پر قبضہ نہ کرتے جوکہ شیعہ بھی ہیں، لیکن ان پر بھی...

پاکستان الیکشن کمیشن کو پولنگ اسٹیشنز لاہور منتقل کرنے چاہئیں: حیربیار مری

لندن: ( ہمگام نیوز) ممتاز بلوچ رہنماء اور فری بلوچستان موومنٹ کے بانی و صدر حیربیار مری نے کاہان کے پولنگ اسٹیشن کوہلو منتقل کرنے کے بارے میں بی بی سی اردو کی رپورٹ پر اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام بلوچستان میں انتخابات انعقاد کرنے میں ناکامی کو چھپانے کے لیے پولنگ سٹیشنوں کو دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔  پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو چار ماہ گزر چکے ہیں لیکن بلوچستان میں کاہان کے علاقے میں پاکستان اپنا الیکشن نہیں کرا سکتا۔ سوشل میدیا ایکس پر ایک پوسٹ میں بی بی...