کوئٹہ (ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد نے 28 مئی کے پاکستانی ایٹمی تجربات کے حوالے سے پمفلیٹ جاری جاری کردیا جو درج ذیل ہے۔
عزیز ہم وطنوں!
اٹھائیس مئی بلوچستان کی تاریخ کی ایک ہولناک ترین دن ہے جب ریاست نے اپنے مذہوم عزائم کی تکمیل کے لئے چاغی کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا تھا اور آج بھی اس کے اثرات بڑی شدت کے ساتھ بلوچستان خاص کر چاغی میں محسوس کئے جاتے ہیں۔ چاغی میں عین انسان آبادی کے درمیان ایٹمی تجربات کرنا دنیا کے تمام تر قوانین کو پاؤں تلے روند کر اپنی...