سه شنبه, اپریل 22, 2025

فوری خبر

تازہ ترین

بلوچ تحریک آزادی کا “ مردِ بیمار “۔ رزاک بلوچ

The Sick Man of Europe & The Sick Man of Balochistan دراصل...

دو راستے غلامی یا بغاوت۔ پازل پراز

ایک حقیقت اب پوری طرح عیاں ہو چکی ہے...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں...

جبری گمشدگی کے شکار بلوچ طلبا اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے حق میں احتجاج کرنے والوں پر سندھ پولیس کی تشدد اور...

کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج کراچی میں بلوچ طلبا اور دیگر جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کی بازیابی کے حق میں کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر احتمام نکالی گئی ریلی میں سندھ پولیس نے بلوچ عورتوں اور بچوں کو ریلی اور مظاہرہ کرنے سے روکنے کے لیئے مظاہرین کے اندر گھس کر لاٹھی چارج کی اور کئی بلوچ عورتوں اور بچوں پر تشدد کی ـ جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین شدید زخمی ہوئے اور لاتعداد مظاہرین کو سندھ پولیس نے تشدد کرنے کے بعد گرفتار کرکے لئے گئے ـ باخبر ذرائع...

ایرندگان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ایراندگان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 10 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر واش کے علاقے ایرندگان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق واش/خاش شہر کے نواحی علاقے ایرندگان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد ایرندگانی ولد صاحبان کو قتل کر دیا ـ کہا جاتا ہے کہ محمد اور اس کا خاندان ایک سال قبل اسپہ گاؤں سے ایرانیوں میں منتقل ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق محمد اور اس کے اہل خانہ کا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں تھا اور نہ ہی ان...

کوئٹہ سریاب روڈ دکان پر دستی بم سے حملہ تین افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر ایک دکان پر نامعلوم افراد کی جانب دستی بم سے حملہ ہوا ہے ـ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ نامعلوم افراد نے ایک دکان پر دستی بم سے حملہ کیاگیا جسکے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ـ زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے لیئے کوئٹہ کے ایک ہسپتال منتقل کردیاگیاـ

افغانستان: قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر دھماکا 33 افراد ہلاک ، 57 زخمی

قندھار ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق ایک گھنٹہ قبل افغانستان کے شہر قندھار کی ایک شیعہ مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکاہوا ہے۔ جس کے نتیجے اب تک 33 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 57 زخمی ہیں ـ مزید اطلاع کے مطابق ایک رپورٹر کے مطابق جمعہ کی نماز کے دوران شہر کے وسط میں واقع اس مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ مسجد کے کئی حصے دھماکے سے منہدم ہوچکے ہیں اور کئی ملبے تلے دب چکے ہیں ـ

تربت میں روڈ حادثے میں ایک شخص جانبحق، دو زخمی

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت میں شہید میر جان میرل روڈ پر موٹرسائیکل تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ دودو زخمی ہوئے ـ مزید اطلاع کے مطابق شے کہن کے قریب شہید میرجان میرل روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں مراد محمد نامی شخص موقع پر جان بحق جبکہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی افراد کے بارے میں مزید معلومات دستیاب نہیں ـ