کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے ایک روزنامہ "ھشت صبح " نے ایک اہم خبر شائع کردی ہے کہ 14 فروری بروز اتوار کو بلوچستان کے کوئٹہ شہر سے معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ ہلاک ہوگئے ہے۔
ذرائع نے مزید تفصیلات بتایا کہ اس حملے میں طالبان انٹلیجنس کے سربراہ ملا مطیع اللہ اور طالبان کے مالیات گروپ کے سربراہ حافظ عبد المجید کے بھی مارے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ان ذرائع...
کیچ (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں مسلح افراد کے حملے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حملہ گذشتہ شب کیچ کے علاقے سامی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ دیدگ گچکی اور اس کے ساتھیوں پر کی گئی۔
ہمگام ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں دیدگ گچکی کا ساتھی ہلاک ہوگیا جبکہ مزید 2 زخمی ہوگئے۔
تاہم ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی تفصیل ابھی تک موصول نہیں ہوسکی۔
واضح رہے دیدگ گچکی سامی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں بتھہ وصولی و دوسرے کئی جرائم میں ملوث...
خاران (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے خاران میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوے بتایا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج بروز بدھ خاران ہندو محلہ میں برف کارخانے کے قریب قائم قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
آزاد بلوچ کا کہنا تھا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
آزاد بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کے مکمل آزادی...
خاران (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاران میں وزیرآعلی بلوچستان جام کمال کی آمد کے موقع پر نامعلوم افراد کی جانب سے خاران ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر حملہ۔
واضح رہے کہ خاران میں وزیرآعلی بلوچستان جام کمال کے آمد کے سلسلے میں خاران میں آج سخت سکیورٹی تھی جس کے باوجود شہر کے وسط مین قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ کٹھ پتلی وزیر آعلی بلوچستان خاران میں پاکستانی فوج کے استحصالی منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں خاران میں آرہا ہے۔
سبی (ہمگام نیوز ) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بولان سانگان کمب آنی کہور میں نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے قابض پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے گاڑی کو اس وقت بم حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ سانگان سے کٹ کی جانب جارہے تھے، دھماکے کے نتیجے میں فوجی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، جس میں سوار کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے مذکورہ علاقوں میں پاکستانی فوج کے ظلم و بربریت کے...