یکشنبه, نوومبر 24, 2024

فوری خبر

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

جبری اغواء کا شکار بلوچ طالب علم ثناء بلوچ کو سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے جبری اغواء ہونے والے ایم فل کا طالب علم ثناء بلوچ کو سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ جبری اغواء افراد کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے سوشل میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ ثناء بلوچ کو قابض پاکستانی فوج کے ٹارچر سلوں سے باہر نکال کر انہیں منظر عام پر لاکر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثناء بلوچ پر لگائے گئے الزامات کے حوالے...

قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں ملا عمر کے 2 بیٹے ہلاک۔

تربت (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں ملا عمر کے 2 بیٹے ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاون میں قابض پاکستانی فوج نے ایک ویگو گاڑی پر فائرنگ کرکے ملا عمر کے دو بیٹوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لیا ہوا ہے اور ملا عمر کے بیٹے کی لاشوں کو اپنے تحویل لے لیا ہے۔ کچھ ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں ملا عمر بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ کچھ افراد کا کہنا ہے...

قابض ایرانی آرمی کی جانب سے بلوچستان میں فیمین پوائنٹ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بزمان( ھمگام نیوز) راہ ِ بلوچیستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات 5 نومبر کو قابض ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب کے پانچ اعلی عہدے داروں کے ایک گروپ نے بزمان کے آس پاس کے علاقے میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ یہ میزائل تبریز سے فائر کیا گیا تھا لیکن بزمان شہر کے قریب میدانی علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے وضع کردہ نقطہ پر نہیں مارا اور کم سے کم پانچ سو میٹر کے فاصلے پر اترا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاسداران انقلاب کے یہ اعلی عہدے دار ایک روز قبل ہی بلوچستان میں داخل ہوئے تھے اور...

صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کو انسانی حقوق کو ترجیح دینی ہوگی: ایمنسٹی انٹرنیشنل۔

جینیوا (ہمگام نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کو انسانی حقوق کو ترجیح دینی ہوگی۔ اس خبر کے بعد کہ "جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر بنیں گے" ایمنسٹی انٹرنیشنل یو ایس اے کے عبوری ایگزیکٹو ڈائریکٹر، باب گڈفیلو نے مندرجہ ذیل بیان جاری کیا۔ "امریکہ اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے دفاع کے لئے مختص ایک تنظیم کے طور پر "ایمنسٹی انٹرنیشنل" یو ایس اے نے بائیڈن کی نئی انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ امریکی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کے لئے...

ڈونلڈ ٹرمپ شکست سے دوچار، جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب۔

  واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ شکست سے دوچار ہوگئے، جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسواں صدر منتخب ہوگئے۔ امریکا میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوزف بائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست سے دوچار کردیا ہے اور وہ امریکا کے چھیالیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن الیکٹورل کالج کے 284 ووٹ حاصل کر کے امریکا کے صدر منتخب ہو گئے۔