یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

کردستان میں امریکی کونسل خانے پر کار بم دھماکہ

اربیل(ہمگام نیوز) عراقی کردستان کے دارلحکومت اربیل میں امریکی کونسل خانے پہ کار بم دھماکہ، خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عراقی کردستان کے دارلحکومت میں مسلح افراد نے ایک بارود سے لدی ٹرک کو امریکی کونسل خانے کے گیٹ سے ٹکرا دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں اب تک ایک شخص کے ہلاکت کی اطلاع ہے مگر یہ معلوم نہیں ہوسکا کے مرنے والا شخص کون ہے۔ خیال رہے کہ کرد فورس پشمرگہ عراقی فوج کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف لڑ رہی ہے اور اسلامی جہادیوں کی جانب سے بار بار کردوں کو نشانہ بنایا جا...

بلوچ لبریشن آرمی کی سال 2014 کی کارروائیوں کی تفصیل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)02جنوری 2014: بلوچ کش مافیا کے کارندے سعودکو ہلاک کیا، ویڈیو سامنے آئے گی،پنجگور میں ایف ڈبلیو او کے کیمپ پر حملہ کرکے نقصان پہنچایااور خارانمیں وزیر خان نامی منشیات فروش کے گھر پر حملہ کیا۔09جنوری2014: خاران کے علاقے پتکن میں پاکستانی فورسز کے کیمپ اور لجے کراسپر واقع چوکی پر حملہ کرکے سات ہلاک کیے۔11جنوری2014: پنجگور ائیرپورٹ کے وی آرآئی سسٹم پر حملہ کرکے مشینری کو آگ لگا دی، دو اہلکار گرفتار کیے۔ 17جنوری2014: پنجگور رخشان ندی میں فورسز پر حملہ ایک ہلاک، پنجگور پی ٹی وی اسٹیشن پر حملہ کیا ۔ جئیند بلوچ25جنوری2014: کرمووڈھ میں فورسز پر...

گوادر کے پہاڑی علاقوں میں جیٹ طیاروں کی بمباری

گوادر(ہمگام نیوز) غیر مصدقہ اطلاعت کے مطابق پاکستانی جیٹ طیارے کا تلار کے پہاڑیوں پر ہیوی میزائل سے حملہ ،دھماکے کی شدت سے گوادر،پسنی ،جیونی کا پورا علاقہ گھونج اْٹھا۔قریبی آبادیوں کے کئی مکانات کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شدید اضافہ، رپورٹ

ہمگام نیوز۔ پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ اپریل سے اب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ’دھرنوں کی سیاست‘ کی وجہ سے فرقہ وارانہ طاقتوں کو استحکام ملا ہے ۔ سنہ 2014 کی رپورٹ میں کہاگیا کہ ملک میں مذہبی شدت پسندی میں اضافہ بلا روک ٹوک جاری ہے اور مذہبی اور مسلکی اقلیتوں کے لیے صورتحال ابتر ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس پاکستان میں دہشت گردی کے 1206 واقعات ہوئے جن میں 26 خودکش حملے بھی...

قلعہ سیف اللہ: خسرہ کے ٹیکوں سے پانچ بچے ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں دو روز کے دوران مبینہ طور پر خسرہ کے ٹیکے لگانے سے پانچ بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچے خسرے کے ٹیکوں کے باعث ہلاک ہوئے۔ تاہم محکمہ صحت بلوچستان کا والدین کا الزام مسترد کرتےہوئے کہنا ہے کہ بچوں کی اموات قے اور دست سے ہوئی۔ اطلاعت کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مرنے والے بچوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی پتاو باتوزی سے ہیں۔ دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر...