یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

کوہلو شہر میں پی آئی اے کے دفتر پر بم حملہ کیا۔ بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے کوہلو شہر میں پی آئی اے کے دفتر کے اندر بم کا دھماکہ کیا جس سے دو افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوئے یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز نامعلوم مقام سے سیٹلا یٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ واقعے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اس طرح کی کارروائیاں آئندہ بھی بلوچستان کی آزدی تک جاری رہے گی۔

اقوام.متحدہ،انسانی حقوق کے تنظیموں سےعنیات اللہ چنگیزکی بازیابی کیلئے اپیل .اہلخانہ

خضدار (ہمگام نیوز ) لاپتہ بلوچ فرزند عنایت اللہ چنگیز بلوچ کے اہلخانہ نے اپنی جارہی کردہ بیان میں اقوام متحدہ، انسانی حقوق کے تنظموں اور سپریم کورٹ سے عنایت اللہ چنگیز کے باحفاظت بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال 8 مارچ کو اْنھیں نامعلوم مسلح افراد نے سندھ کے علاقہ قمبر سے اغواء کرکے لئے گئے جو ایک سال گزر جانے کے باوجود تاحال لاپتہ ہے اور اْنکے بارے میں ہمیں کوئی معلومات نہیں دی جاری عنایت اللہ کا کسی مسلح تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا وہ اپنے...

بلوچ ریپبلکن پارٹی کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی نے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کندھ کوٹ میں بگٹی مہاجرین اور گزشتہ روز تربت میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف نارے درج تھے مظاہرین نے انسانی حقوق کے اداروں کی مجرمانہ خاموشی پر تشویش کا اظہار کیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بی آر پی کے رہنماو¿ں نے کہا کہ یکم اپریل کو کندھ کوٹ سے بگٹی محاجرین کے کیمپ پر پاکستانی فوج بے دھاوا بول کر خواتین...

کوئٹہ،مضر صحت کھانا کھانے سے 40 سے زائد پولیس اہلکاروں کی حالت غیر

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے انسداد دہشت گردی فورس کے چالیس سے زائد اہلکاروں کی حالت غیر ہوگئی سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔بلوچستان پولیس کے 100 کے قریب اہلکار انٹی ٹیررسٹ کورس کیلئے کوئٹہ چھاؤنی کے کچ موڑ کیمپ میں تربیت پر تھے۔ گزشتہ رات تربیت مکمل کرنے کے بعد زہریلا کھانا کھانا سے چالیس سے زائداہلکاروں کی حالت خراب ہوگئی۔ قے اور دست کے ساتھ ساتھ کئی جوان بے ہوش بھی ہوگئے متاثرہ جوانوں کو سول اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ کچھ اہلکاروں کو پولیس لائن...

پاکستان میں امریکی شہری پر حملے پرامریکا کو تشویش

واشنگٹن(ہمگام نیوز) سندھ کے دارلحکومت کراچی میں امریکی نژاد خاتون پر فائرنگ کے واقعے پر امریکا نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف کا کہنا تھا کہ امریکی حکام اپنے شہری پر حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ حملےسے متعلق مزید معلومات حاصل کرنےکی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معاملے پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ روز جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایک امریکی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیبرا لوبو نامعلوم...