دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت: گن پوائنٹ پر ایک شخص اغوا ء

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تربت میں گن پوائنٹ پر ایک شخص کو اغواء کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق منگل کو تربت کے علاقے ناصر آباد مسلح افراد نے جمیل احمد کو آغواءکرلیا لیویز نے مغوی کی تلاش شروع کردی ۔

گڈانی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

،کوئٹہ (ہمگام نیوز ) گڈانی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق ، منگل کولیویز نے سمندر کے کنارے سے ایک ماہی گیر علی محمد کی لاش برآمد کرلی جو چند روز سے لاپتہ تھا لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ،

حب، سیمنٹ کپمنی کے بس پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)  صنعتی شہر حب میں دھماکہ سیکورٹی اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ، تفصیلات کے مطابق منگل کے شام کو نامعلوم افراد نے ساکران روڈ کے کنارے پر ریمونٹ کنٹرو ل بم نصب کیا ہوا تھا جیسے ہی اٹک سمینٹ میں کام کرنے والے ملازمین کی بس حب سے کراچی روانہ ہونے لگی تو زور دھماکہ ہوا جس میں دوسکیورٹی اہلکار عبدالغفور ، محمد امین ، کے علاوہ اٹک سیمنٹ کام کرنے والے چار اافراد شیر احمد ، عمر فراز ، محمد آصف اور فراز زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف...

ریاست کی دھمکیوں سے اپنے موقف سے دستبردار نہیں ہونگی۔ حوران بلوچ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ آذادی پسند کارکن حوران بلوچ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہیے کہ 27 مارچ بلوچ قوم و وطن کیلیے سیاہ دن کی حثیت رکھتی ہے 27 مارچ کو پاکستانی آرمی نے بلوچ سرزمین پہ بعزور طاقت جبری قبضہ کر کے بلوچ قوم سے آزاد رہنے کا حق چھین کر بلوچوں کی آزادی صلیب کرلیا اس دن سے لے کر اج تک بلوچ اپنے وطن کیلیے جہد و جد کررہے آزادی کے راہ میں ہزاروں کی تعداد میں بلوچ شہید کیے گئے ہزاروں بلوچ دشمن ریاست پاکستان کے ایجنسیوں اور فورسسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوکر ٹارچر...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ آج مشکے کے علاقے سئے پلان اور کپور میں قابض ریاستی فورسز کے ساتھ طویل جھڑپ میں فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ۔ترجمان نے کہا کہ فورسز نے عام آبادیوں پر علی الصبح آپریشن شروع کر کے نوکجو و گرد و نواح میں ایک سو سے زائد گھروں کو جلانے کے ساتھ خواتین و بچوں کی تذلیل کی۔ گھروں میں موجود مرد حضرات پر تشدد اور فائرنگ سے تین افراد شہید ہوئے ۔ کپور اور سئے پلان کے...