یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

روایات کے برعکس جنازہ عورتوں نے اٹھایا

قرآن کی بے حرمتی کے بظاہر جھوٹے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں کابل میں ماری جانے والی خاتون کے جنازہ افغان اور اسلامی روایات کے برعکس عورتوں نے اٹھایا۔ فررخندہ نامی اس خاتون کے جنازے میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور ان کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ سرکاری تفتیش کار کا کہنا ہے کہ فرخندہ پر قرآن جلانے کا جو الزام لگایا گیا ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ خیال رہے کہ اس عورت پر حملے اور پولیس کی جانب سے عدم مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے...

ڈیرہ اللہ یار: دھماکہ سے 12 انچ قطر گیس پائپ لائن تباہ

جعفرآباد(ہمگام نیوز)ڈیرہ اللہ یار کے قریب نا معلوم افراد نے 12انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا،زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکے سے پائپ لائن کا ٹکڑا تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ خان گڑہ جمالی کے مقام پر نا معلوم افراد نے 12انچ قطر کی متبادل گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا،زوردار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دھماکے سے شہریوں میں خوف پھیل گیا۔دھماکے سے گیس پائپ لائن کا پانچ فٹ ٹکڑا تباہ ہوگیا۔جبکہ دھماکے کے بعد ڈیرہ اللہ ےار پولیس اور ایف سی...

افغان طالبان ہزارہ برادری کی مدد کو تیار

کابل(ہمگام نیوز) افغانستان میں بنتے بگڑتے اتحاد عام ہیں مگر حال ہی میں ہزارہ برادری کے بزرگوں اور طالبان کمانڈرز کے درمیان ملاقات انتہائی غیرمعمولی مانی جارہی ہے۔ شیعہ فرقے سے تعلق رکھنے والی ہزارہ برادری کے ہزاروں افراد کو 90 کی دہائی میں افغانستان میں ہلاک شدت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے، تاہم اب یہ برادری زیادہ بڑے خطرے کو دیکھتے ہوئے اپنے 'پرانے دشمن' سے تحفظ کی درخواست کررہی ہے اور وہ نیا خطرہ ہے اس علاقے میں کام کرنے والے نقاب پوش افراد ہیں جو خود کو داعش (آئی ایس) قرار دیتے ہیں۔ وقت بدلنے کا ایک اشارہ...

ناراض بلوچ نوجوان ہتھیار رکھ کر امن کا راستہ اختیار کریں: لیفٹیننٹ جنرل جنجوعہ

فوج کی سدرن کمانڈر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا تھا کہ فوج بلوچستان سمیت پورے پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور عوام کے درمیان پیدا کی گئی تفریق کو بھی ختم کیا جائے گا۔ کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستان کی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے شورش پسندی سے متاثرہ صوبے بلوچستان میں عسکری کارروائیوں میں مصروف نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہتھیار رکھ کر امن کا راستہ اختیار کریں۔ اتوار کو سالانہ بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی کوئٹہ میں ہونے والی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فوج کی سدرن کمانڈر کے...

ڈیتھ اسکواڈ کے دو کارندوں نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ، بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیند بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے نمرغ سے ڈیٹھ اسکوارڈ کے دو کارندوں محمد امین اور جمیل احمد ساسولی کو گرفتار کیا ہے۔یہ بات انہوں نے اتوار کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہاہے کہ 16مارچ کو نمرغ کے علاقے کمالو کے قریب عبدالعزیز ساسولی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کی اطلاع ملنے پر ہمارے سر مچار جائے وقوع پر پہنچ گئے یادر ہے اسی مقام پردو سال پہلے بھی ڈیتھ اسکوارڈ کارندوں نے بارودی سرنگ...