یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

داعش کا سو امریکی فوجیوں کو دھمکی، نام پتہ آن لائن جاری کردیئے

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ بلمعروف داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے فوجیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں دی گئی ہیں جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے 100 کے قریب فوجيوں کو آن لائن دھمکیاں دی گئی ہیں اور شبہ ہے کہ یہ دھمکیاں مبینہ طور پر دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی جانب سے دی گئی ہیں جس کی تحقیقات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ دولت اسلامیہ سے...

بلوچستان میں ایک دہائی میں 542 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے

ہمگام نیوز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور تربت شہر میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک دہائی کے دوران ان واقعات میں کوئٹہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں اب تک 542 پولیس اہلکار ہلاک اور 447 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اہلکار کی ہلاکت کا واقعہ کوئٹہ شہر کےعلاقے سریاب میں پیش آیا۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری سے تعلق رکھنے والے ایک ہیڈ کانسٹیبل صبح گھر سے ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے...

بلوچ عالمی قوانین کے مطابق اپنی آزادی کی جدوجہد کررہی ہے۔ انڈیپینڈنس موومنٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور پشتوں اقوام تاجر برادری اور بلوچستان میں آباد دیگرمکاتب فکر سے27مارچ ” یوم غلامی “ کے مناسبت سے دئیے گئے شٹر ڈاﺅن ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ سالویشن فرنٹ کی کال پر بلوچستان بھر میں شٹر داﺅن ہڑتال اور یوم سیاہ ہوگا بلوچ اور پشتوں اقوام ہڑتال کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی دکانیں مالیاتی اورکاروباری مراکز بند رکھیں یاد رہے کہ27 مارچ8 194کو پاکستانی ریاست نے بلوچ وطن پرجبری تسلط قائم کرکے بلوچ قومی آزادی...

27مارچ بلوچستان بھر پہیہ جام،شٹرڈاؤن ہڑتال،یوم سیاہ اعلان۔بی این ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچ نیشنل فرنٹ(بی این ایف ) کے مرکزی ترجمان نے 27 مارچ کو بلوچستان بھر میں یومِ سیاہ ،پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کی تاریخِ جد و جہد صدیوں پر محیط ہے ریاست پاکستان کی بلوچستان پر قبضے کے بعد بلوچ نے نئی جہت کے ساتھ بلوچستان کی آزاد حیثیت کی بحالی کی جد و جہد شروع کی ، جس میں پہلے آغا عبدالکریم اور بعد میں نواب نوروز خان جبری قبضہ کے خلاف ہتھیار اُٹھا کر بلوچ کی آواز بن گئے ۔ موجودہ ابھار و جد...

ایسے عمل سے گریز کریں جو باہمی تصاد م کا سبب بنے۔ بی این ایم شہید غلام محمد

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ( شہید غلام محمد )مرکزی آرگنائز ر کا مریڈ مولا داد نے اپنے بیان میں موجودہ تبدیلی ہوتے ہوئے صورتحال کو تجزیہ طلب ، غور وفکر ،سوچ وبچار کا عامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک کو سمتیں فراہم کرنا اور بلوچ قوم کے شعورو آگاہی میں اضافہ کرنا ،حالات پر گہری نظر رکھ کر حکمت ودانائی سے قوم وتحریک کی راہیں متعین کرنا ہم سب کی ترجیحات ہونا چائیے۔آپسی اختلافات یا غلط فہمیاں تحریک کیلئے نیک شگون ہر گز نہیں۔اس قسم کی چیزیں تحریکوں کیلئے ذہرِقاتل ہوتے ہیں۔آپسی اختلافات ہی نے اریٹریا ،السلواڈور،...