یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

تربت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص صدیقی جس کا تعلق سے چار سدہ سے بتایا گیا ہے موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ سے دو افراد عدنان اور غفار زخمی ہوگئے واقع کے اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گئی جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا دیا پولیس نے نامعلوم افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

بلوچوں کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے سے تبدیلی آئیگی۔ مولانا سراج الحق

 گوادر(ہمگام نیوز ) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہاکہ بلوچستان کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے بلوچوں کے وسائل اس خطے پر خرچ کرنے سے تبدیلی آئیگی بلوچستان کے ساحل اور وسائل کو محفوظ بنانے اور یہاں کی حالت بدلنے کی ضرورت ہیں ۔قوم حقیقی تبدیلی اسلامی پاکستان اور خوشحال بلوچستان کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں بلوچستان کے تمام علاقے خزانوں اورقدرتی سائل سے مالامال مگر اس کے ساتھ ساتھ محرومی ،غربت ،بے روزگاری کے بھی شکار ہیں حکومتی عدم توجہ سے احساس محرومی جنم لے رہی ہے ۔جماعت اسلامی حقیقی انقلابی اسلامی تبدیلی...

کوئٹہ مختلف واقعات میں ایک ہلاک ،دوزخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے صبح سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے اے ٹی ایف کے پولیس کانسٹیبل نصیب اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردی ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتا ل پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ کوئٹہ کے اندرونی علاقے ملتانی محلے میں زمین کے تنازعے میں دو قبائل میں فائرنگ کا تبادلہ دو افراد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے صبح کوئٹہ کے اندرونی...

وڈھ کے رہائشی جمعہ خان ، احمد خان جلد ا ز جلد بازیاب کرایا جائے

وڈھ( ہمگام نیوز ) سب تحصیل آڑ نجی ودٹھ کے رہائشی عنایت اللہ مینگل نے کہا ہے کہ گذشت روز انکے دونوں ماموں جمعہ خان ، احمد خان ، دونوں بھائی وڈھ بازار میں رہائش پزیر ہے گھر سے کسی کام واسطہ بازا ر جا رہے تھے۔ کہ نامعلوم افراد نے اغوا کرکے گاڑیوں میں اپنے ساتھ لے گئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ماموں کی آغواء کی درخواست وڈھ پولیس تھانے میں دی اور وڈھ پولیس تھانے میں نامعلوم افرد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہوئی انہوں نے خضدار انتظامیہ خصوصاً ڈی سی خضدار سے...

شام: نوروزکا جشن مناتے ہوئے کردوں پر بم حملے

برطانیہ میں قائم سیئرین آبزویٹری فار ہیومین رائٹس نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں بیشتر کرد شہری تھے جو الحسکہ شہر میں ’نوروز‘ کی تقریب میں شریک تھے۔ صنعا(ہمگام نیوز) شام میں تشدد کے واقعات پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم کے نگرانوں نے بتایا ہے کہ ایک خودکش اور کار بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا جمعہ کو ’نوروز‘ کی تقریبات کے دوران ہوا۔ نوروز بہار کی آمد پر ایرانی نئے سال کا آغاز ہوتا ہے اور یہ کئی دیگر ممالک خاص طور پر جہاں فارسی بولنے والے رہتے ہیں وہاں بھی...