یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

اوتھل میں نامعلوم افراد کا گھر پردستی بم حملہ

اوتھل(ہمگام نیوز) اوتھل میں آباد کار کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہواتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے صدرمقام اوتھل میں گزشتہ شب گرلزہائی اسکول اوتھل کے قریب واقع آباد کار چوہدری محمد شریف کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیاجسکی وجہ سے ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم گھر میں موجود افراد دوسرے کمرے میں ہونے کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے البتہ گھر کی دیواروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا اور گھر کے فرش میں گڑھا پڑگیا دھماکے کی شدت اتنی زوردار...

بلوچستان موسلا د ھار بارش ندی نالوں میں طغیانی آگئی

مکران(ہمگام نیوز) مکران ڈویڑن کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی جس سے تربت سے گوادر اور کراچی کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے گزشتہ رات کیچ ،گوادر اور پسنی سمیت مکران ڈویڑن کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشیں ہوئیں جس کے باعث کیچ کی تحصیل دشت میں ڈڈے اور بیلار ندی میں تغیانی اگئی اور تربت سے گوادر اور کراچی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے اورآمدو رفت مکمل طور پر معطل ہے اس صورت حال میں کراچی سے تربت جانے والی متعدد کوچز ندی کے کنارے پھنسی ہوئی ہیں اور مسافروں کو شدید...

بھارت کا زکی الرحمن کی نظر بندی ختم کرنے پر احتجاج

نئی دہلی(ہمگام نیوز) ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی پاکستان میں نظر بندی ختم کرنے کے عدالتی فیصلے پر بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرلیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرتے ہوئے ان سے ذکی الرحمان کی نظر بندی ختم کرنے حکم پر شدید احتجاج کیا اور ان سے وضاحت طلب کی۔ یاد رہے کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ذکی الرحمان لکھوی کے نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دیئے...

فورسز کا سرمچاروں کی شہادت کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے، بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ فورسز نے سوئی کے مختلف علاقوں رستم دربار اور درینجن نالہ میں عام آبادیوں پر آپریشن کا آغاز کیا اطلاع ملتے ہی ہمارے سرمچاروں نے رستم دربار کے مقام پر فورسز کے کانوائے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا کافی دیر تک جھڑپ جاری رہی حملے میں فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے اور فورسز...

فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بلوچ ری پبلکن گارڈ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن گارڈ کے ترجمان دوستین بلوچ نے لہڑی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہو ں نے جمعرات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے لہڑی کے علااقے نازی سنگانیہ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی...