یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

نوجوانوں کی زہنی تربیت ایک عظیم ترین مقصد ہے ۔ بی ایس او آزاد کانسٹیٹیوشنل بلاک

منظم منصوبے کے تحت بی ایس او آزاد کو اس کے حقیقی راہ سے منحرف کیا گیا۔تنظیم کاری کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقدکوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹیوشنل بلاک کے تنظیم کاری کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ماہوار کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال کے ایجنڈوں پر بحث کے بعد تنظیمی سرگرمیوں کو مزید فعال بنانے کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا اجلاس میں تنظیم کاری پر بحث کرتے ہوئے کہا گیا کہ بلاک کی جانب سے متنازعہ مرکزی گروہ سے مذاکرات کے ختم کرنے کے اعلان کے بعد تنظیم کے...

27 مارچ بلوچ قوم کی تاریخ میں ایک سیاہ باب ہے۔ بلوچ گہار موومنٹ

ؓکوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ گہار موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور بلوچستان کے عوام پشتون اقوام اور تاجر برادی سے اپیل کی ہے کہ 27مارچ یوم غلامی کے موقع پر بلوچ سالویشن فرنٹ کی جانب سے شٹرڈاﺅن ہڑتال کی اعلان پر لبیک کہتے ہوئے اپنی دکانیں اور کاروباری ادارے بند رکھیں بلوچ قوم 27مارچ کو ہر سال یوم غلامی کے مناسبت سے یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب بلوچ وطن پرریاست کے جانب یلغار کیا گیا اور بلوچ قوم کی آزادی سلب کی گئی اس...

ڈیرہ بگٹی : پاکستانی فورسز کی بربریت، 5 افراد ہلاک

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی  کے علاقے پیر کوہ میں آج صبح سے پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اطلاعات کے مطابق اب تک پانچ افراد جانبحق ہوئے ہیں۔

تربت : میں پولیس تشدد سے دو ملزمان جاں بحق ہوگئے

تربت (ہمگام نیوز) میں پولیس تشدد سے دو ملزمان جاں بحق ہوگئے ، ملزمان کو ایک ہفتہ قبل پولیس نے حراست میں لیا تھا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تحقیقات کا حکم دیدیا ۔ اطلاعات کے مطابق تربت میں گزشتہ روز پولیس نے مختلف وارداتوں میں مطلوب دو افراد کو حراست میں لے لیا تھا جس سے تفتیش کی جارہی تھی تفتیش کے دوران مبینہ طورپر پولیس نے ملزمان پر شدید جسمانی تشدد کیا جس کے نتیجے میں دونوں افراد کی ہلاکت ہوئی ۔

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی ۔ بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلو چ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ایئرپورٹ کے فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ پنجگور کے علاقے چتکان میں فورسز کے مرکزی کیمپ پر راکٹوں اور گرنیڈ لانچروں سے حملہ کیا جس میں فورسز بھاری جانی و مالی...