دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی گیس پائپ لائن اڑادی،چمن میں بم دھماکہ6افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا،جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔سیکورٹی حکام اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں تاہم مرمت کا کام اب تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔چمن میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6افراد جاں...

کوئٹہ: مارواڑ میں پاکستانی فورسز پہ حملہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ۔۔۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق کوئٹہ سے ملحقہ علاقے مارواڑ مین پاکستانی فورسز پہ بم حملہ ہوا ہے جس سے متعدد اہلکار و زخمی ہوئیں ۔

افغان آرمی کی کارروائی:18 شدت پسند ہلاک

کابل: (ہمگام نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران دس شدت پسند زخمی بھی ہوئے۔

شام: کردجنگجووں کا حملہ متعدد داعشی اہلکار ہلاک

پیرس(ہمگام نیوز) فرانس نے داعش کے خلاف کارروائی کیلئے اپنا طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈی گال خلیج فارس میں تعینات کر دیا، رافیل لڑاکا طیاروں نے جہاز سے اڑان بھری اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر پہلی بمباری کی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔فرانسیسی جہاز کی خلیج میں تعیناتی اتحادیوں کے آپریشن کا حصہ ہے جس کی قیادت امریکہ کر رہا ہے ۔ اتحادیوں کے فضائی حملوں کے باعث داعش کو کافی جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ داعش کے متعدد ٹھکانے ، بکتر بند گاڑیاں...

بلوچستان میں مختلف واقعات 3افرادہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں مختلف واقعات میں دو افرد قتل تفصیلات کے مطابق پیر کو حب شہر میں جان کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسد کو اور ساکران روڈ فائرنگ کرکے محمود کوقتل کردیا پولیس نے دونوں لاشیں اپنے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی اضرور ی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی بختیار آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پیر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عمران کو قتل کردیا ملزم موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں...