یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

خضدار: وڈھ میں سیکورٹی فورسزکاسرچ آپریشن,3 تشدد زدہ لاشیں برآمد

خضدار (ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے تحصیل وڈھ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین حملہ آور مارے گئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی قلات اسکاوٹس کی جانب سے وڈھ کے علاقے لوپ میں سرچ آپریشن کیاگیا جہاں سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرناپڑا۔علاقے کو گھیرے میں لینے کیلئے لیویز کی مزید نفری طلب کی گئی۔ جبکہ خضدارہی سے اتوار کی رات تین تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس افسر محمد جان نےبتایا کہ مقامی افراد نے ڈسٹرکٹ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لاشوں کی نشاندہی...

بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔

، بالگتر، معروف منشیات فروش و نیشنل پارٹی کے رہنماامام بیل کا دست راست جھڑپ میں ہلاک، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول...

ہمگام نیوز۔۔ ۔۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق بالگتر میں ریاستی ایجنٹ میر یقوب بالگتری اپنے کئی ساتھیوں سمیت مسلح افراد کے ساتھ جھڑپ مین ہلاک ہوگئے  ہلاک، یقوب بالگتری اوراسکےگروہ  کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ مشہورمنشیات فروش،آئی ایس آئی،فوج کے اہم کارندہ اورمکران میں ڈیتھ اسکواڈ کے  سرغنہ   امام بھیل کا دست راست تھے۔۔۔۔دریں اثناء بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی فورسز اور سرکاری مخبروں کی ہلاکت و حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے بالگتر میں ہمارے سرمچاروں نے آج پاکستانی ریاستی...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگا نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1733دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں دالبندین سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی کارکن میر علاو الدین بلوچ میر محمد ابراہیم بلوچ اور عبدالظاہر بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ریاست بلوچ سرزمین پر اپنے قبضے کو دوام دینے کیلئے روز نت نئے حربوں کیساتھ بلوچ فرزندوں کی اغواء نسل کشی سول آبادیوں پر بمباری میں اضافہ...

کابل:افغان صدارتی اميدواروں کے مابين اقتدار میں شراکت کا معاہدہ طے

افغانستان(ہمگام نیوز) افغانستان کے صدارتی اميدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درميان اقتدار ميں شراکت کے حوالے سے ايک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان آج کيا جائے گا۔ افغانستان ميں چودہ جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ دونوں ہی کی طرف سے انتخابی عمل ميں دھاندلی کے الزامات سامنے آئے تھے۔ بعد ازاں دونوں اميدواروں نے اقوام متحدہ کی نگرانی ميں قريب آٹھ ملين ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور آڈٹ پر اتفاق کيا۔ ہفتہ بيس جولائی کو دونوں اميدواروں کی ٹيموں نے عالمی...