یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

مرکز پر قابض گروہ اپنی ذاتی ضد و انا میں بری طرح پھنس چکی ہے ۔ بی ایس اوآزاد شال زون

شال(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد آئینی بلاک شال زون کے شہید ورنا مجید یونٹکا یونٹ باڈی اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں تنظیمی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی گئی یونٹ باڈی نشست میں کہا گیا کہ مرکز اپنی دروغ گوئی کو بنیاد بنا کر عام ممبروں کی زہنوں کا بری طرح سے استحصال کررہی ہے مرکز نے تمام بنیادی اختلافات کی نوعیت کو بالائے طاق رکھ کر صرف ہمیں مذاکرات کے لیئے دعوت د ی ہے مگر ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ تنظیمی معاملات اب بھی بدستور اسی ڈگر پر چل رہے کہ جس کی وجہ...

پنجگور, گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگورکے علاقے سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلی نعش برآمدہ کر لی۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے وشبود سے مقامی انتظامیہ کو ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش ملی جس سے تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

کوئٹہ: بم دھماکہ ، پانچ افرادزخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ  دکان کے باہر سائیکل میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں5افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے علاقے پانچ فٹی میں نامعلوم افراد نے ایک دکان کے باہر سائیکل میں نصب بم کو ریموٹ کنٹرول سے اڑادیا جس کے نتیجے میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں 2زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فرنٹیر کور بلوچستان اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکرامدادی کارروائیاں شروع کردیں دھماکہ اتنا شدید تھا کہ...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

(کوئٹہ ہمگام نیوز)   بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مند میں سیکورٹی فورسز کی گوک چیک پوسٹ پر سرمچاروں نے علی الصبح جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا 15 منٹ تک فورسز پہ حملے جاری رہے7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔تمپ کے مقام میر آباد اور ہوت آباد کے درمیان رات ۳ بجے آرمی کے قافلے کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے گاڑی میں سوار ۲ اہلکار ہلاک اور باقی زخمی ہوئے۔ آواران میں رات بارہ...

بلوچستان انڈیپینڈس موومنٹ کا اجلاس،فرازمجید آرگنائزر منتخب

کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ شال ھنکین کا ایک اہم اجلاس مرکزی آگنائزنگ کمیٹی کے ممبر گورگیج آزادبلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میںقومی سیاسی صورتحال بدلتے ہوئے عالمی سیاست آئندہ کالائحہ عمل اور شال ہنکین کو فعال و متحرک کرنے سمیت اہم ایجنڈا زیر بحث لائے گئے اس موقع پر سابقہ آرگنائزنگ کمیٹی تحلیل کرکے نئی تین رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مطابق آرگنائزر فراز مجید بلوچ اورڈپٹی آرگنائزر گہورام بلوچ منتخب ہوگئے جبکہ آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین میں جیہند بلوچ اور پائند بلوچ شامل ہے اس موقع پر گورگیج آزاد بلوچ...