یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

دشت میں زور دار دھماکہ تین اہلکار زخمی ،کوئٹہ باپ نے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع تربت کے علاقے دشت میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن علاقے میں کام کررہے تھے کہ زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح تربت کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہو اتھا جب فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن وہاں سے گزرے تو زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی...

بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں ہمارا کوئی ایساارادہ ہے ، حیربیار مری

لندن، ہمگام نیوز ۔۔ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ بلوچستان اور سکاٹ لینڈ کا موازنہ ہی غلط ہے۔ ’ہم نے نہ تو کبھی ماضی میں بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں   ہمارا کوئی ایسا ارادہ ہے۔‘" انھوں نے کہا کہ ’سکاٹ لینڈ میں آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کو نہ تو مارا گیا، نہ غائب کیا گیا اور نہ ٹارچر کیا گیا لیکن بلوچستان میں تو جو آزادی کا صرف نام لیتے ہیں ان سے تو اس دنیا میں رہنے کا حق بھی چین لیا جاتا ہے۔‘ حیر بیار...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1731دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1731دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سیاسی سماجی کارکنوں خضدار سے در محمد بلوچ نور محمد مختیار بلوچ کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اوربھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلح جھتے حکمران طبقہ کا آخری ہتھیار ہے جب اوپر والے اداروں کے سارے حربے ناکام ہوجائیں اور نچلے طبقوں اور محکوم قوموں کی قومی تحریک پھر بھی معاشی سماجی برابری اور آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں...

اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ سے علحیدگی کی مخالفت کردی

(ہمگام نیوز)   لندن: اسکاٹ لینڈ میں سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسکاٹ لینڈ کی 32 میں سے 31کونسلز  کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 27کونسلز نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ صرف 4 کونسلز نے اس کے حق میں ووٹ دیئے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 55 فیصد عوام نے اسکاٹ لینڈ کی مخالفت میں جب کہ 45 فیصد نے تاج برطانیہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا جب کہ...

بی این ایم کا بلوچستان میں پاکستانی جرائم کا نوٹس لینے کی اپیل

(ہمگام نیوز)   بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کیچ دھمگ میں ریاستی فورسز کی سول آبادیوں پر جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی فورسز نے شہرک کے کہی قصبوں میں گھیراؤ کر کے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ باپ بیٹے سمیت چار افراد کو اغوا کیا،مرکزی ترجمان نے مزید کہا کہ ماسٹر لیاقت کو انکے بیٹے آزاد بلوچ کے ساتھ فورسز نے اغوا کیا اورشفیق بلوچ،محمد خان بلوچ کو بھی شہرک کے قصبے سے فورسز نے اغوا کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی،ریاستی فورسز کی سول آبادیوں پر حملے معمول...