یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

سرداری و نوابی نظام بلوچ قومی جہد میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ میر قادر بلوچ

کوئٹہ :ہمگام نیوز۔ بلوچ وطن موومنٹ کے سربراہ اور بلوچ سالویشن فرنٹ کے سیکریٹری جنرل میر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم غلامی سے نجات پانے کے لئے آج جن مشکلات سے دوچار ہے ان میں سب سے بڑی رکاوٹ سرداری اور نوابی نظام ہے سرداری اور نوابیت کو مستحکم کرنے میں برٹش سامراج کا بہت بڑا کردار ہے انہوں نے محراب خان کی حکومت کو گرانے اور بلوچستان کو جغرافیائی طور پر تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ ہر علاقہ میں چھوٹے بڑے سرداریان قائم کیں اور سرداری اور نوابی کی کرسی پر اپنے ماتحت اور جی حضور...

نوشکی: خفیہ ادارے کے دفتر پہ حملہ کیا۔ بی ایل اے

نوشکی--ہمگام نیوز-- بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے نوشکی میں خفیہ ادارے کے دفترپر دو مرتبہ دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ۔

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

کوئٹہ--ہمگام نیوز-- کوئٹہ کے علاقے جوئنٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجےمیں گاڈی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ بینظر پل کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت زوردار دھماکہ سے پھٹا جب ایف سی کی گاڑی گزر رہئ تھی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان ہوا۔ْ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا تھا۔

نوشکی ۔ سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ

نوشکی۔۔ہمگام نیوز۔۔ نوشکی میں نامعلوم افراد نے سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کراچی۔ نبیل بلوچ کی اغواء و تمپ واقعہ کے خلاف مظاہرہ

کراچی۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کچکول علی ایڈووکیٹ کے جوانسال فرزند نبیل بلوچ کے اغواء اور تمپ میں عام آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنانے کیخلاف اور ان واقعات پر انسانی حقو ق کے اداروں کی خاموشی پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر نبیل بلوچ کے اغواء کیخلاف اور انکی بازیابی کے حق میں نعرے درج تھے مظاہرین نے نبیل بلوچ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیامظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بی ایچ آر او...