دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر...

آواران میں پاکستانی فورسز پہ حملہ کیا ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ ۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے کہا کہ کہا کہ گزشتہ شب آواران تیرتیج کے علاقے جک میںکوسیکورٹفورسز کی چوکی پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے3 اہلکاروں کو ہلاک کیا،جھاؤ فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا،مشکے ریندک ،نوکجو چوکی پر حملے میں ۳ ہلکار ہلاک ،گزشتہ روز پنجگور بکراپڈی کے قریب سیکورٹی فورسز کی ٹرک کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر اس میں سوار تمام اہلکاروں کو...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1727دن ہوگئے

کوئٹہ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1727دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں آواران سے سیاسی کارکن میر الٰہی بخش درا خان جاڑک اور ان کے ساتھیوں نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہاکہ پاکستان کے سابقہ آرمی چیف نے کہا تھا کہ بلوچستان میں آئندہ کوئی فوجی آپریشن نہیں ہوگا فوج کو واپس بلالیا ہے یہ باتیں انہوں نے میڈیا پر آکر بتائی بلوچستان میں فوج کی خونی ہولی اور...

بی ایل ایف نے پاکستان آرمی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آرمی کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے ڈنڈار میں مادگ موڑ پر سیکورتی فورسز کی تین گاڑیوں کے قافلے پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کیاجس سے ایک گاڑی مکمل تباہ ہوئی اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوئے ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

مند ، گوک ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی این ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل لبریشن فرنٹ کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا ہے کہ اتوار کے روز تین بجے کے قریب ہمارے سرمچاروں نے مند کے علاقے گوک میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے اتوار کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہا کہ آزادی اور مساوات پر مبنی سماجی ومعاشی نظام کے قیام تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی ۔

نبیل بلوچ کی ماورائے عدالت اغواء قابل مذمت ہے ۔ بی ایچ آر او

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئر پرسن بی بی گل بلوچ نے بلوچ سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے بیٹے نبیل بلوچ کے مبینہ طور پر ماؤرائے عدالت اغواء پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں بی ایچ آر و کی چیئرپرسن نے کہا کہ بلوچستان کے نامور سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے فرزند21سالہ نبیل بلوچ کومبینہ طور پر کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا ہے 5ستمبر کو نبیل بلوچ کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ...