کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ نیشنل موومنٹ (شہید غلام محمد )کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں خطے کی تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال پیش آئندہ آنیوالے پر خطرکیفیات کو حل طلب بلوچ قومی سوال کے لئے چیلنجز بھرپور قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی قیادت کو شایدان باتوں کاادراک نہیں کہ قومی آزادی کی جاری تحریک کے آنیوالے تقاضے کیا ہونگے اور سمتیں متعین کیسے ہونگے۔اس کے برعکس مشاہدے میں آرہا ہے کہ قومی آزادی کی تحریک میں شامل قائدین اور جماعتیں فروعی اختلافات کو ہوا دیکر غیر سنجیدگی کا اظہا ر کررہے ہیں۔ترجمان نے اس بات...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بارے میں سلیمان داؤد کے 27 اکتوبر 2014 کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیمان داؤد کے بیان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اب بھی خود کو سلطان اور بلوچ عوام کو اپنی رعیت سمجھتے ہیں جو ان کی ناپختہ و فرسودہ ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ سلیمان داؤد نے اپنے بارے میں کہاوت ’’پدرِ من سلطان بود‘‘ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’پدر در پدر‘‘ بھی ’’سلطان‘‘ ہیں، اس پر میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ واقعی وہ...
کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ عوام سے اپیل کی ہے کہ13نومبر یوم شہدائے بلوچستان کے موقع پربلوچ شہدائے آزادی کوبھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بلوچ سالویشن فرنٹ کی جانب سے دیئے گئے شٹر داﺅن ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار اداکریں ترجمان نے اپیل میں تاجر برادری انجمن تاجران دیگر تاجر تنظیموںسمیت ٹیچر ایسوسی ایشن لیکچرر ایسوسی ایشن اور دیگر اساتذہ تنظیمو ںسے اور بھی درخواست کی ہے کہ وہ 13نومبر کے شہداءکے دن کے مناسبت سے ہڑتال میں تعاون...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بائیس ۲۲ اکتوبر کی رات کیچ کے علاقے گنہ ایف سی چیک پوسٹ پر ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔یہ بات انہوں نے اتوار کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ کیچ کے علاقے نظر آباد تمپ میں ایف سی کے راشن کو سرمچاروں نے قبضہ میں لے لیا جنکو مقامی لوکل گاڑی کے ذریعے لے جایا جا رہا تھااس سے پہلے بھی ہم نے ٹرانسپوٹرز اور لوکل گاڑی والوں...
کوئٹہ ۔ہمگام نیوز
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ سنگت داؤد عرف واجہ حمید بلوچ نے 2011میں بی ایل ایف سے بی ایل اے میں قومی خدمات سر انجام دینے کے لیے بی ایل اے کے پلیٹ فارم سے بحیثیت گوریلا سپاہی کے جدوجہد شروع کی ۔2011سے 2012 تک بولان میں متعدد جنگی محاذوں پہ بہتر اور مثالی کردار ادا کیے ۔ واجہ حمید بلوچ کے انھی خدمات کے بدولت بی ایل اے نے ان کو پنچگور میں کیمپ کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سونپی جو سنگت داؤد عرف واجہ حمید بلوچ نے اپنے شہادت...