سه شنبه, اپریل 22, 2025

خبریں

تازہ ترین

بلوچ تحریک آزادی کا “ مردِ بیمار “۔ رزاک بلوچ

The Sick Man of Europe & The Sick Man of Balochistan دراصل...

دو راستے غلامی یا بغاوت۔ پازل پراز

ایک حقیقت اب پوری طرح عیاں ہو چکی ہے...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں...

کوئٹہ:قمبرانی روڈ پہ دھماکہ،دو ہلاک بارہ زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک دھماکے کے نیتجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس سے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز گیشکور میں سیکورٹی فورسز کی زک چوکی پر سرمچاروں نے خود کار ہتھےاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی نقصان پہنچاےا۔ یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ منگل ہی کے روز آواران بیدی کے مقام پہ کالج کے قریب فورسز کے قافلے پر راکٹوں اور بھاری ہتھےاروں سے حملہ کےا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔مقبوضہ...

اللہ نظر خان قلات کے خاندان پہ انگلی اٹھاتے وقت شہید ورنا محراب و آغا محمود کا لحاظ رکھتے۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں گزشتہ دنوں سلیمان داﺅد کے بارے میں ڈاکٹر اللہ نذر کی جانب سے کردار کشی پر مشتمل اخباری موقف کو ابہام آرائی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کٹھ پتلی بلوچستان اسمبلی میں پاس کئے گئے قرارداد کے بارے میں خان آف قلات نے وضاحت کی تھی کہ ان کا اس قرارداد سے کوئی تعلق نہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے دوٹوک الفاظ میں موقف اختیار کیاتھا کہ آزادی ان کا مقصد ہے اور وہ آخری سانس تک آزادی اور بلوچ...

قلات: نامعلوم مسلح افراد نے چھ افراد کو اغوا کر لیا

قلات سے 35کلومیٹر دور رودینجو کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر چھ افراد کو اغوا کر لیا قلات(ہمگام نیوز) قلات سے 35کلومیٹر دور رودینجو کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر چھ افراد کو اغوا کر لیا۔واقع کے بعد مشتعل قبائلیوں نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بلاک کر دیا جس سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق  قلات کے علاقے رودینجو کے مقام پر مسلح افراد نے چھ افراد کے اغوا کر لیامغویوں میں حبیب خان ،محمدرحیم،حاجی خان ،یو سف علی اقوام عالیزئی اور مسعود احمد قوم مینگل شامل ہیں۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1763دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1763دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کے مرکزی عہدیداروں کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قابض پاکستانی فوج ایف سی خفیہ اداروں اور ان کی ڈیتھ اسکواڈ ز کے ہاتھوں شہید اور جبری لاپتہ بلوچ فرزندوں طلباء تنظیموں سیاسی کارکنوں قوم پرست سیاسی جماعتوں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وانسانی حقوق کیلئے سرگرم دیگر...