سه شنبه, اپریل 22, 2025

خبریں

تازہ ترین

بلوچ تحریک آزادی کا “ مردِ بیمار “۔ رزاک بلوچ

The Sick Man of Europe & The Sick Man of Balochistan دراصل...

دو راستے غلامی یا بغاوت۔ پازل پراز

ایک حقیقت اب پوری طرح عیاں ہو چکی ہے...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں...

خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔نعش کو پولیس نے قبضہ میں لیکر شناخت کے لیئے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔ چند روز پہلے بھی فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی جسکی بعد میں شناخت غلام نبی سکنہ باغبانہ سے ہوئی۔خضدار کا یہ علاقے مسخ لاشوں کے لیئے ہمیشہ سے بدنام رہا ہے جہاں سے آئے روز بلوچ لاپتہ افراد کی مشخ لاشیں برآمد ہوتی ہیں۔

ساکران سے بے گناہ بلوچوں کے اغوا و تشدد کی مزمت کرتے ہیں۔ بلو چ قو می یکجہتی کو نسل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلو چ قو می یکجہتی کو نسل کے مر کزی تر جمان نے ساکران لسبیلہ حب چوکی سے بے گنا ہ نہتے کسا نو ں اور چر وا ہا بلو چ بزرگ افراد کی ریا ستی پو لیس کے ہا تھوں شہادت اور متعدد افراد کی اغواءنما گر فتاری کی شدید مذمت کیا ہے بلو چ قو می یکجہتی کو نسل نے کہاکہ حب گو ٹھ رمضان مری میں کسا نوں پر بلا جواز فا ئرنگ کر کے عبد الستار مری کو شہید اور بلا ول بلو چ سید حسن بلو چ سلطان ولد الٰہی بخش ،میا...

ساکران آپریشن میں 15افراد کو لاپتہ کیا گیا،پریس کانفرنس

حب (ہمگام نیوز)ساکران کے نواحی علاقے محمد رمضان مری گوٹھ رہائشی میر حاجی خان مری نے خواتین اور بچوں کے ہمراہ لسبیلہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ ساکران میں آٹھ مزدوروں کی قتل اور اغواء کے واقعے بعد لسبیلہ پولیس نے محمد رمضان مری گوٹھ اور گوٹھ ڈاکٹر دھنی بخش کا محاصرہ کر کے اندوھا دھند فائرنگ کر کے چاردرو چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا اور پولیس کی فائرنگ سے عبدالستار مری جابحق ہو گیا اور مقامی سیمنٹ فیکٹری کام کرنے ولامزدور زخمی ہو گیا جسے پولیس نے گرفتارکر کے واقعے میں ملوث قرار دیا...

کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

پسنی(ہمگام نیوز) کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔نعش اورماڑہ کے کنڈیلو کا رہائشی ہے والد کا نام حاجی ہاشم بتایا گیا ہے۔مرنے والا گھر کا واحد کفیل تھا جو ویگن کی چھت سے گر کہ جاں بحق ہوا تھا۔

پنجاب کوجانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا۔بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کشمور کے علاقے گھڑی ٹلوغ میں پنجاب کو جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہے اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔