کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کیچ کے علاقے شہرک میں بگنش کے مقام پہ آرمی کے قافلے کی پکٹ سیکورٹی پر معمور اہلکاروں پہ حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
پنجگور(ہمگام نیوز ) پنجگور خدابادان ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان ڈیم کے قریب ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمدہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جس کی شناخت وسیم ولدشہید عبدالرحمن کے نام سے ہوئی جو 14اکتوبر کو لاپتہ ہوا تھا۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی دریں ثنائتربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت بازارر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص عبدالواحد...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد جھا ؤ زون کی جا نب سے بلوچ اسیرلیڈر چیرمین زاہد بلو چ چیر مین ذاکر مجید ڈاکٹر دین محمد ،محمد رمضا ن بلو چ سمیع مینگل ارشا د بلو چ،عمر ان بلو چ، حاصل حسرت سمیت بلو چ اسیر ان کی عد م بازیا بی کیلئے احتجاجی کیمپ لگا یا گئے ،احتجا جی میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی احتجاجی کیمپ سے بی ایس او کے رہنماؤں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بی ایس او آزاد کی یہ احتجا جی کیمپ بی ایس او...
کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1762دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی این ایم قلات ہنکین کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کے اعمال کیلئے سزا اور جوابدہ نہیں ہے ایک بے گناہ انسان کے قتل کو پوری انسانیت کی قتل کے مترادف قرار دیدی ہے ڈیتھ اسکواڈ جو اسلام وشریعت کی بات کرتا ہے یہ سفاک شخص...
نئی دہلی(ہمگام نیوز) ہندوستان نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے مزید "تکلیف" کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
ہندوستانی وزیر دفاع ارون جیٹلی نے این ڈی ٹی وی کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم پاکستان سے زیادہ مضبوط ہیں، تو اگر وہ یہ سلسلہ جاری رکھتا ہے تو انہیں اس مہم جوئی کے بدلے میں'تکلیف' کا سامنا کرنا پڑے گا۔