کوئٹہ(ہمگام نیوز)
خضدار سے اتوار کی رات تین تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی مقامی افراد نے خضدار کی تحصیل وڈھ میں لاشوں کی نشاندہی کی اور انتظامیہ کو ان کے بارے میں اطلاع دی۔جس کے بعد پولیس نے تینوں لاشوں کو سول ہسپتال خضدارمنتقل کیا،جہا ان لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ خلیل بلوچ ،لیاقت بلوچ ،عزیز مینگل کے نام سے شناخت ہوگئی۔ شہید خلیل بلوچ ،شہید لیاقت بلوچ کو 20دن پہلے وڈھ سے پاکستانی آرمی نے گھر سے اغواء کئے تھے شہیدعزیز مینگل کو 2دن پہلے وڈھ سے اغواء کیا تھا ۔ان کو رات کو شہید کر کے وڈھ کے مین...
کوئٹہ (ہمگام نیوز)
لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1734دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں قلات سے سیاسی سماجی کارکنان میر داد محمد بلوچ نور محمد بلوچ نے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہاکہ مادر وطن بلوچستان کے بے شمار غیر مند بہادر بلوچ فرزندوں نے اپنی دھرتی ماں کی حفاظت وبلوچ قوم کی لاج رکھنے کیلئے اپنے قیمتی جانوں کو قربان کرکے قوم کو ایک راہ دکھائی اور وہ یہ پیغام...
نیودہلی (ہمگام نیوز)
کشمیرکے ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہونے کی قانونی حیثیت کے سوال پہ سوامی نے کہا " اگر وہ کشمیر کے الحاق کے قانونی حیثیت کے بارے میں سوال اٹھاتے ہیں تو ہم بلوچستان کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں،سندھ کے بارے میں یہی سوال اٹھا سکتے ہیں اور دیگر 400 ایسی ریاستوں کے بارے میں سوال اٹھا سکتے ہیں جو اب پاکستان میں ضم ہوگئے ہیں۔لہذا ہمیں اپنے نقطہ نظر میں محتاط ہونا چاہیے"۔
خضدار (ہمگام نیوز)
خضدار کے علاقے تحصیل وڈھ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین حملہ آور مارے گئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی قلات اسکاوٹس کی جانب سے وڈھ کے علاقے لوپ میں سرچ آپریشن کیاگیا جہاں سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرناپڑا۔علاقے کو گھیرے میں لینے کیلئے لیویز کی مزید نفری طلب کی گئی۔
جبکہ خضدارہی سے اتوار کی رات تین تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس افسر محمد جان نےبتایا کہ مقامی افراد نے ڈسٹرکٹ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لاشوں کی نشاندہی...
تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔