دوشنبه, اپریل 21, 2025

خبریں

تازہ ترین

دو راستے غلامی یا بغاوت۔ پازل پراز

ایک حقیقت اب پوری طرح عیاں ہو چکی ہے...

سردار و متعبر

تحریر ۔ ۔ سلام سنجر بلوچستان میں سرداری نظام جڑیں...

بلوچستان انڈیپینڈس موومنٹ کا اجلاس،فرازمجید آرگنائزر منتخب

کوئٹہ(ہمگام نیوز)   بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ شال ھنکین کا ایک اہم اجلاس مرکزی آگنائزنگ کمیٹی کے ممبر گورگیج آزادبلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میںقومی سیاسی صورتحال بدلتے ہوئے عالمی سیاست آئندہ کالائحہ عمل اور شال ہنکین کو فعال و متحرک کرنے سمیت اہم ایجنڈا زیر بحث لائے گئے اس موقع پر سابقہ آرگنائزنگ کمیٹی تحلیل کرکے نئی تین رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کے مطابق آرگنائزر فراز مجید بلوچ اورڈپٹی آرگنائزر گہورام بلوچ منتخب ہوگئے جبکہ آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین میں جیہند بلوچ اور پائند بلوچ شامل ہے اس موقع پر گورگیج آزاد بلوچ...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1732دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1732دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں مستونگ شہر سے سیاسی سماجی کارکن میر درا خان بلوچ میر شادی خان بلوچ اور ان کے ساتھیوں نے بڑی تعداد میں لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کی بلوچ قومی تحریک آزادی کے حوالے سے نہایت ہی گراں قدر خدمات ہیں یہ سوشل میڈیا کی مرہون منت ہے کہ ہم نے ایس ایم ایس...

ڈیرہ بگٹی میں گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں سوری کنڈغ کے مقام پر ئنے گیس ویل پر کام کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا راکٹ لگنے سے کیمپ میں موجود بیشتر مشنیری تباہ ہوا کیمپ کی حفاظت پر مامور فورسز کے چوکی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار ہلا ک ہو ا کمپنی میں کام کرنے والے بلوچوں کو خبر دار کرتے ہیں وہ بلوچ قومی وسائل کی لوٹ گھسوٹ میں ریاست کے ہاتھ مضوظ نہ کرے اور فوری...

دشت میں زور دار دھماکہ تین اہلکار زخمی ،کوئٹہ باپ نے بیٹے کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع تربت کے علاقے دشت میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن علاقے میں کام کررہے تھے کہ زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح تربت کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہو اتھا جب فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کارکن وہاں سے گزرے تو زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی...

بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں ہمارا کوئی ایساارادہ ہے ، حیربیار مری

لندن، ہمگام نیوز ۔۔ بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے کہا کہ بلوچستان اور سکاٹ لینڈ کا موازنہ ہی غلط ہے۔ ’ہم نے نہ تو کبھی ماضی میں بلوچستان میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیا تھا اور نہ ہی مستقبل میں   ہمارا کوئی ایسا ارادہ ہے۔‘" انھوں نے کہا کہ ’سکاٹ لینڈ میں آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کو نہ تو مارا گیا، نہ غائب کیا گیا اور نہ ٹارچر کیا گیا لیکن بلوچستان میں تو جو آزادی کا صرف نام لیتے ہیں ان سے تو اس دنیا میں رہنے کا حق بھی چین لیا جاتا ہے۔‘ حیر بیار...