دوشنبه, مې 12, 2025

خبریں

تازہ ترین

کراچی، گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

جیونی: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ...

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پہ حملہ

کوئٹہ--ہمگام نیوز-- کوئٹہ کے علاقے جوئنٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجےمیں گاڈی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز جوائنٹ روڈ بینظر پل کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد اس وقت زوردار دھماکہ سے پھٹا جب ایف سی کی گاڑی گزر رہئ تھی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان ہوا۔ْ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے دھماکے میں دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا تھا۔

نوشکی ۔ سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ

نوشکی۔۔ہمگام نیوز۔۔ نوشکی میں نامعلوم افراد نے سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کراچی۔ نبیل بلوچ کی اغواء و تمپ واقعہ کے خلاف مظاہرہ

کراچی۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کچکول علی ایڈووکیٹ کے جوانسال فرزند نبیل بلوچ کے اغواء اور تمپ میں عام آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنانے کیخلاف اور ان واقعات پر انسانی حقو ق کے اداروں کی خاموشی پر کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر نبیل بلوچ کے اغواء کیخلاف اور انکی بازیابی کے حق میں نعرے درج تھے مظاہرین نے نبیل بلوچ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیامظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بی ایچ آر او...

پنجگور۔ جھڑپ میں نصیر بلوچ شہید

ہمگام نیوز بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے شہید سرمچار نصیر بلوچ کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کل پنجگور گوارگو میں ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوئے،اور جھڑپ میں سرمچار نصیر بلوچ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔شہید نصیر بلوچ کو آزادی کی جہدوجہد میں دلیرانہ اور سرزمین کی دفاع میں لڑ کر شہید ہونے پر سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔گہرام بلوچ نے مزید...

مشکے،بی ایل اے نے پاکستانی فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

کوئٹہ ۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ گذشتہ رات مشکے کے علاقے میھی میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکار جو کہ اپنی کیمپ سے نکل کر چیک پوسٹ کی جانبجارہے تھے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ، اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قابض پاکستان کے خلاف ہماری جنگ ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔