دوشنبه, مې 12, 2025

خبریں

تازہ ترین

کراچی، گلشن اقبال سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک طالب علم کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

جیونی: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ...

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1728دن ہوگئے

  کوئٹہ(ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1728دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابقہ سینئر عہدیدار میر خورشید احمد جمالدینی نے اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قبضہ گیر نے ہمارے سرزمین کو اپنی ہوس قبضہ گیریت کی بھینٹ چڑھائی یہ سب وہ اپنی قومی مفاد کیلئے کر گزرے قبضہ گیر کو کو کبھی بھی محکوموں کی مظلومیت اور بیچارگی...

ڈیورنڈلائن پہ خندق کھودنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ افغانستان

  کابل۔۔ ہمگام نیوز۔۔ افغانستان کی سینٹ ڈیورنڈ لائن کے ساتھ ساتھ خندق کھودنے پر سیخ پا ، پاکستان سے کھدائی فوری روکنے کا مطالبہ، عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا، مشرانو جرگہ نے (آج)منگل کو افغان سکیورٹی سربراہان کو طلب کرلیا۔ افغان مشرانو جرگہ نے گزشتہ روز ڈیورنڈ لائن کے ساتھ ساتھ 480 کلو میٹر طویل خندق کھودنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔ جرگہ نے افغانستان حکومت سے کہا کہ وہ یہ خندق رکوانے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے اور ایکشن لے۔ اس سلسلے میں سینٹ...

تمپ: سول آبادی پرحملےکا زخمی چل بسا

تمپ(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے تمپ میں گزشتہ روزقابٖض فورسز نے سول آبادی پر حملہ کیاجس میں ایک خاتون شہید اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تمپ کے علاقے میں قابض فورسز کی وحشیانہ کاروائی میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص جس کا نام شاہ مراد ہے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

پنجگور میں پاکستانی فورسز پہ حملہ کیا- بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پنجگور کے علاقے وش آب میں ایف ڈبلیو او کی ایک ٹیم پر گھات لگا کر خود کاہتھیاروں سے حملہ کیا جو آرمی کے زیرنگرانی روڈ کی تعمیر کر رہے تھے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے 13ستمبر کو پنجگور میں رخشان ندی ایف سی چو کی پر سر مچاروں نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں تین اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہوئے ۔قابض فورسز کے خلاف کاروئیاں بلوچستان کی آذادی تک...

آواران میں پاکستانی فورسز پہ حملہ کیا ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ ۔۔ ہمگام نیوز۔۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے کہا کہ کہا کہ گزشتہ شب آواران تیرتیج کے علاقے جک میںکوسیکورٹفورسز کی چوکی پر سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے3 اہلکاروں کو ہلاک کیا،جھاؤ فورسز کی چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا،مشکے ریندک ،نوکجو چوکی پر حملے میں ۳ ہلکار ہلاک ،گزشتہ روز پنجگور بکراپڈی کے قریب سیکورٹی فورسز کی ٹرک کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر اس میں سوار تمام اہلکاروں کو...