دوشنبه, مې 12, 2025

خبریں

تازہ ترین

گوادر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے...

جیونی: قابض فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ...

بلوچ کے بقا کی جنگ اور تاریخی موڑ۔ حفیظ حسن آبادی

جیسے کہ ہر دؤر میں ہر قوم نے غلامی...

بلوچوں کی آزادی کی جدوجہد: ایک عملی پکار۔ ورندر بانگرو

(یہ تحریر ہمہ جہت شخصیت ،مصور، فنونِ لطیفہ کے...

نبیل بلوچ کی ماورائے عدالت اغواء قابل مذمت ہے ۔ بی ایچ آر او

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئر پرسن بی بی گل بلوچ نے بلوچ سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے بیٹے نبیل بلوچ کے مبینہ طور پر ماؤرائے عدالت اغواء پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں بی ایچ آر و کی چیئرپرسن نے کہا کہ بلوچستان کے نامور سیاسی رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ کے فرزند21سالہ نبیل بلوچ کومبینہ طور پر کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ سے اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا ہے 5ستمبر کو نبیل بلوچ کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ...

آئی ایس آئی ایجنٹ ڈاکٹرحمید بشیر کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بی ایل اے کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ گذشتہ روزہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کواری روڑ میں پاکستانی خفیہ اداروں کے لئے کام کرنے والے ڈاکٹر حمید بشیر کو نشانہ بنایا ۔جس کی قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔اور قابض دشمن کے ساتھ ہماری یہ جنگ آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔